پی ایس ایل 2 - تصویری و لفظی لطائف

FB_IMG_1488439998412_zps1uezzjp4.jpg
 
ہا ہا ہا ہا۔۔۔ ایسے پیغامات دلپذیر نے بارمتعدد مابدولت کوبھی آن واحدمیں زرکثیرکابلاشرکت غیرے مالک بنایاتھااورمابدولت کی بانچھیں بھی صاحب عکس بالا کی مانند کھل اٹھاکرتی تھیں،تاہم تحقیقات مزید کے بعد احباب کی تمسخرانہ تبادلۂ نگاہ مابدولت کو خفت پہیم سے دوچارکرتیں اورمابدولت اپناسامنہ لیکررہ جاتے! اب تو مابدولت اس نوع کے پرفریب پیغامات کودورہی سے سلام کرتے ہیں!:):)
 
Top