پی ایس ایل 2 - تصویری و لفظی لطائف

یاز

محفلین
FunnyCrazyWeirdTafreehMastiPicPhotoPictureEntertainmentPakistanCricketLostKarachiMatchPSLSadPerformanceSportsCryPeople_yykxx_Pak101(dot)com.jpg
 
دلشان: مہیلے یار ایناں سانوں کیوں خریدیا اے؟
مہیلا: دلی ویرے گھر بیٹھ کے توں کیہ کرناسی ایس عُمر اچ، چل میچ نہیں جیب خرچ تے مل ریا ناں۔

dilshan-jayawardene-sri-lanka-cricket_3339454.jpg
 
آخری تدوین:

حسیب

محفلین
کیا قلندرز کو :wave::wave::wave: کرنے کا وقت آن پہنچا ہے ؟
اگر آج کراچی پندرہ سے زیادہ رنز کے مارجن سے ہارے یا اسلام آباد نو سے زیادہ گیندیں پہلے ٹارگٹ پورا کر لے تو کراچی بائے بائے ورنہ لاہور بائے بائے
یہ اعداد و شمار ۱۵۰ کے ٹارگٹ کے مطابق ہیں. ٹارگٹ کم یا زیادہ ہونے کی صورت میں تھوڑی بہت تبدیلی ہو سکتی ہے
 
Top