پی ایس ایل کا فائنل میچ

الف نظامی

لائبریرین
عمران خان ضدی انسان ہے لیکن آج انہیں سمجھ جانا چاہیے. شیخ رشید کے لیے مشورہ ہے کہ پی سی بی کی متعین کردہ جگہ پر تشریف رکھیں. وزیر قانون رانا ثنا اللہ.
 
آخری تدوین:

الف نظامی

لائبریرین
عوام کو اچھی اور سستی تفریح فراہم کریں گے. شیخ رشید قومی نمائندے ہیں ان کو سٹیڈیم آمد پر پروٹوکول دیں گے. زعیم قادری
 

الف نظامی

لائبریرین
سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ:
پی ایس ایل کے ذریعے پوری دنیا میں محبت اور امن کا پیغام جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ فائنل کی دونوں ٹیمیں کوئٹہ گلیڈی ایٹر اور پشاور زلمی میرے لیے میری دونوں آنکھوں کی طرح ہیں۔
 

الف نظامی

لائبریرین
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی حمایت میں گانا تیار

تو چھکے پہ چھکا لگائے جا
تو وکٹوں پہ وکٹیں گرائے جا
تو شان ہماری ہے کوئٹہ
تو جان ہماری ہے کوئٹہ
تو جیتے گا تو جیتے گا
ان شاء اللہ جیتے گا
 
آخری تدوین:
Top