پنجاب رنگ

محمد وارث

لائبریرین
عنوان - لُڈّی
مصور - موجد
ماخذ - "فنون" اپریل، مئی 1964ء

Moojid.jpg
 
اوشو

لائبریرین
جی گذشتہ رات میں نے بھی دیکھے ہیں۔ اس کا کیا حل کیا جائے ؟
ابن سعید
ویسے میرے پاس تمام تصاویر موجود ہیں۔

آپ ان کو اپنے فیس بک اکاؤنٹ میں اپلوڈ کریں۔ چاہے تو الگ سے البم بنا لیں۔ پھر ان کا لنک ادھر دیں۔
کلاؤڈ سروس مثلا ڈراپ باکس بھی ایک اچھا آپشن ہے اس کے لیے۔
اصل میں ہوتا یہ ہے کہ جب آپ کسی اور کے فیس بک پیج یا کسی ویب سائیٹ سے تصویر کا لنک لے کر ادھر لگاتے ہیں تو اگر اصل ویب سائیٹ یا پیج سے وہ تصویر ہٹا دی جائے تو وہ لنک معطل ہو جاتا ہے۔ جس وجہ سے آپ کی لگائی گئی تصویر بھی نظر نہیں آتی۔
اس لیے بہتر ہے کہ تصویر خود سے اپلوڈ کر کے لگائی جائے۔
مزید ابن سعید جی بھی اس سے کسی بہتر مشورے سے نوازیں گے۔
 
آپ ان کو اپنے فیس بک اکاؤنٹ میں اپلوڈ کریں۔ چاہے تو الگ سے البم بنا لیں۔ پھر ان کا لنک ادھر دیں۔
جی تقریباً 80 فیصد سے زائد تصاویر میں نے اپنے ایف بی اکاونٹ سے ہی شئیر کی ہیں اور کچھ گوگل پلس سے۔ وہاں ابھی بھی موجود ہیں۔
اکا دکا تصویر ہی باہر سے شئیر کی گئی ہے۔
ہمیں تو تصاویر نظر آ رہی ہیں۔ کس مراسلے میں مسئلہ ہے؟
پہلے کچھ صٍفحات پر تصاویر نظر نہیں آ رہیں۔ 3 سکرین شاٹ ملاحظہ کیجیے
8979_754808034594224_652960714832255256_n.jpg

10671291_754808001260894_9022090601760766784_n.jpg

10858392_754808011260893_1251567917323922188_n.jpg
 
جی تقریباً 80 فیصد سے زائد تصاویر میں نے اپنے ایف بی اکاونٹ سے ہی شئیر کی ہیں اور کچھ گوگل پلس سے۔ وہاں ابھی بھی موجود ہیں۔
اکا دکا تصویر ہی باہر سے شئیر کی گئی ہے۔

پہلے کچھ صٍفحات پر تصاویر نظر نہیں آ رہیں۔ 3 سکرین شاٹ ملاحظہ کیجیے
8979_754808034594224_652960714832255256_n.jpg

10671291_754808001260894_9022090601760766784_n.jpg

10858392_754808011260893_1251567917323922188_n.jpg
مراسلے میں جو تصاویر کے روابط شامل کیے گئے ہیں ان پر اب کوئی تصویر دستیاب نہیں۔ :) :) :)
 
یہ بات جان کر حیرانگی ہوئی کہ روابط پر تصویر دستیاب نہیں۔ ویسے تمام تصاویر ایف بی پر موجود ہیں۔ ایک سکرین شاٹ
10425477_754816311260063_1971724766941500705_n.jpg

تصاویر یقیناً موجود ہیں لیکن ان کا ربط تبدیل ہو گیا ہے۔ غالباً کچھ عرصہ بعد یو آر ایل میں موجود ایکسس کی ایکسپائر ہو جاتی ہے۔ :) :) :)
 
Top