پہلے پلے آف میچ میں آج پشاور زلمی کوئٹہ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کررہا ہے۔
ابن توقیر محفلین فروری 28، 2017 #1 پہلے پلے آف میچ میں آج پشاور زلمی کوئٹہ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کررہا ہے۔
محمد تابش صدیقی منتظم فروری 28، 2017 #2 وارث بھائی کا خدشہ درست ثابت ہوا. دیکھتے ہیں کہ اب ہدف دے کر دفاع کر پاتے ہیں یا نہیں
ابن توقیر محفلین فروری 28، 2017 #5 دو اعشاریہ تین اوورز میں سکور 29 رنز ہوچکے ہیں۔دوسرے اوور کی تیسیر بال پر حسن کو چھکا رسید کیا ہے لوک رائیٹ نے۔
دو اعشاریہ تین اوورز میں سکور 29 رنز ہوچکے ہیں۔دوسرے اوور کی تیسیر بال پر حسن کو چھکا رسید کیا ہے لوک رائیٹ نے۔
ابن توقیر محفلین فروری 28، 2017 #6 پیپسی کیچ آ کڑوڑ کلب میں ایک اور بندے کا اضافہ ہوا ہے یہاں۔انیس بندے شامل ہوچکے ہیں اس کلب میں۔
ابن توقیر محفلین فروری 28، 2017 #9 دھیمی رفتار سے چلنا شروع کیا ہے کے پی نے،شہزاد کی تیزی اور کے پی کی سمجھداری کا ساتھ اس وقت کوئٹہ کے لیے۔
دھیمی رفتار سے چلنا شروع کیا ہے کے پی نے،شہزاد کی تیزی اور کے پی کی سمجھداری کا ساتھ اس وقت کوئٹہ کے لیے۔
عبداللہ محمد محفلین فروری 28، 2017 #12 ابن توقیر نے کہا: پیپسی کیچ آ کڑوڑ کلب میں ایک اور بندے کا اضافہ ہوا ہے یہاں۔انیس بندے شامل ہوچکے ہیں اس کلب میں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آخری دفعہ 18 تھے۔اسکے علاوہ ، ابھی تین مزید میچز باقی ہیں۔
ابن توقیر نے کہا: پیپسی کیچ آ کڑوڑ کلب میں ایک اور بندے کا اضافہ ہوا ہے یہاں۔انیس بندے شامل ہوچکے ہیں اس کلب میں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آخری دفعہ 18 تھے۔اسکے علاوہ ، ابھی تین مزید میچز باقی ہیں۔
ابن توقیر محفلین فروری 28، 2017 #13 یقیناً ٹی ٹوئنٹی کی تاریخ کا یہ پہلا ریوو تھا جو پشاور کی جانب سے لیا گیا اور درست بھی نہیں ہوا۔
عبداللہ محمد محفلین فروری 28، 2017 #14 یہ سیلفی کو کیا ہو گیا ہے۔لگ رہا کہ جیسے ویسٹ انڈیز کی ٹکٹ کنفرم ہے جناب کی۔
ابن توقیر محفلین فروری 28، 2017 #15 عبداللہ محمد نے کہا: آخری دفعہ 18 تھے۔اسکے علاوہ ، ابھی تین مزید میچز باقی ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بڑی بے صبری سے ان کیچز کا انتظار ہے جو لاہور میں کیے جائیں گے۔اس جنون،جوش و جذبے کو براہ راست میدان میں رہ کر دیکھنے کی کوشش ہوگی۔اللہ کرے چند بڑے نام بھی اس تاریخی میچ کا حصہ بن جائیں۔
عبداللہ محمد نے کہا: آخری دفعہ 18 تھے۔اسکے علاوہ ، ابھی تین مزید میچز باقی ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بڑی بے صبری سے ان کیچز کا انتظار ہے جو لاہور میں کیے جائیں گے۔اس جنون،جوش و جذبے کو براہ راست میدان میں رہ کر دیکھنے کی کوشش ہوگی۔اللہ کرے چند بڑے نام بھی اس تاریخی میچ کا حصہ بن جائیں۔
ابن توقیر محفلین فروری 28، 2017 #19 پیٹرسن خود جائیں یا نہ جائیں پر اپنی ٹیم کو لاہور پہنچانے کے موڈ میں ہیں آج۔دو چھکے بیک ٹو بیک