پسندیدہ فلم ؟

نور وجدان

لائبریرین
بندہ کوئی دو منٹ ہی اپنے بات رکھ لیتا ہے۔۔۔۔ حد ہے۔۔۔۔

اصل میں سال بھر کی جتنی موویز آتی ہیں وہ شاید دیکھی جاتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔یہ معاملہ ہے میں نے گزشتہ سالوں کی موویز لکھی ہیں ۔۔ اب جیسے کافی اور موویز ہیں جو ابھی نہیں لکھی میں نے
 
نیرنگ خیال

آپ کی انکسارانہ فہرست ہی کافی چشم کشا ثابت ہوئی۔ :)
دل پر مت لیں۔ مذاق کر رہا ہوں۔
 
سارہ خان

محفلین
آپ کو بھی سمجھانا پڑ گیا۔۔۔۔ :)
فلم دیکھنا گناہ ہے۔۔۔ جیسا کہ اوپر آپ کا اپنا بیان ہے۔۔۔ سو اسی حوالے سے اعتراف کیا تھا۔ کہ اس فلم کے معاملے میں بھی گناہ گار ہوں۔
مگر وہ دوسرے معنوں میں بھی آ سکتا تھا کہ نہ دیکھنے کا گنہگار ہوں :p سو۔۔۔۔۔۔۔
 
لاریب مرزا

محفلین
عام طور پر لوگ سینما فلم دیکھنے ہی جاتے ہیں۔۔۔ اگر آپ شروع میں لگنے والا قومی ترانہ سننے یا دیکھنے گئے تھے تو سلام ہے آپ کو۔۔۔ :)
یہی تو بات ہے کہ ہم عام طور پر نہیں خاص طور پر گئے تھے۔ :D اور فلم دیکھنے نہیں بلکہ سینما دیکھنے کے اشتیاق میں گئے تھے۔ اسی تجربے کی روداد محفل میں بھی شریک کر چکے ہیں۔ :)
 
Top