پسندیدہ فلم ؟

محمدظہیر

محفلین
اچھا دھاگہ ہے میرا خیال ہے صرف پسندیدہ فلم نہیں بلکہ پسند کرنے کی وجہ بھی ذکر ہونی چاہیے
میں نے کم فلمیں دیکھی ہیں، گھر میں ٹی وی نہ ہونے کی وجہ سے کمپیوٹر پر یا موبائل فون پر دیکھ لیتا ہوں
بچپن میں ٹام ہینکس کی کاسٹ اوے دیکھی تھی بہت پسند آئی۔ میں زیادہ فلمیں نہیں دیکھتا اس لیے شاید میری سب سے پسندیدہ فلم کچھ عرصے تک یہی رہی، اس کی اسٹوری کچھ یوں ہے کہ ٹام ہینکس اپنے بزنس کے سلسلے میں کہیں جا رہا ہوتا ہے راستے میں جہاز کریش ہونے کی وجہ سے کسی جزیرے کے پاس گرتا ہے سب ساتھی مرتے ہیں اور یہ اکیلا بچ جاتا ہے، اس نے چار سال تنہا ایک فوٹ بال کو دوست بنائے کیسے گزارتا ہے اس کی منظر کشی کی گئی ہے
اس کے بعد ایک سال پہلے 1992 یا 93 کی فلم the shawshank redemption دیکھنے کو ملی. فلم دیکھتے وقت موڈ سہی ہونا بھی چاہیے تا کہ فلم اچھی لگے. لیکن یہ فلم دیکھتے وقت میرا موڈ اچھا نہیں تھا. یوں ہی شروع کیا دیکھنا. شروع کے دس منٹ میں بور ہو رہا تھا تو بند کر دیا. گھر میں کوئی نہیں تھا اور بارش میں باہر نہیں جاسکتا تھا اس لیے کچھ دیر بعد سوچا کیا حرج ہے دیکھ لینے میں ویسے بھی بور ہی ہورہا ہوں.
Shawshank جیل کا نام ہے. ہیرو بینک کا ملازم رہتا ہے. کم گو رہتا ہے اسی لیے شاید بی وی کو محبت کرنے کے باوجود جتانا نہیں آتا تھا۔ بی وی کا کوئی بائے فرینڈ رہتا ہے۔ بی وی اور اسکے بائے فرینڈ کے مرڈر کا الزام ہیرو پر لگتا ہے مقدمہ ہار جاتا ہے. عمر قید کی سزا سنائی جاتی ہے. بیس برس جیل میں اس نے کیسے کاٹا اور کس طرح وہ اپنے منصوبے میں کامیاب ہوتا ہے وہ فلمایا گیا ہے. یہ فلم مجھے بہت پسند آئی. اس فلم میں کئی چیزیں ہیں سیکھنے کے لائق. جیسے اپنے آس پاس لوگوں کی مدد کرتے رہنا، نادانی میں کی گئی غلطیوں کی وجی سے کتنا عرصہ لوگ جیل میں گزارتے ہیں۔ یہ سیکھ بھی ملتی کہ ہر موقع پر صبر اور برداشت کرنا، برائی کا انجام ہمیشہ برا ہوتا ہے، اور سب سے بڑھ کرکبھی نا امید نا ہونا!
 
سجاد علی

آپ نے تو چاہ بڑہا دی یہ فلم دیکھنے کی۔۔۔۔ جزاک اللہ :p
 
شہزاد وحید

محفلین

سارہ خان

محفلین
سارہ خان پہلی والی پانچ دیکھ کر بتائیے گا کہ ایسی موویز پسند ہیں کہ نہیں۔ :)

لاریب مرزا ایکچوئلی اس مراسلے کا اقتباس لینا تھا۔

آپ کی والی لسٹ میں سے کافی دیکھ رکھی ہیں ۔۔ مگر مندرجہ ذیل بہت پسند آئیں ۔۔۔
(The Curious Case of Benjamin Button (2008
(The Terminal (2004
(One Flew Over the Cuckoo's Nest (1975
The Prestige (2006
(Saving Private Ryan (1998​
(Back to the Future (1985
(The Fault in Our Stars (2014​
 
سارہ خان

محفلین
سارہ خان مجھے تو ایک بھی موی یاد نھیں جو دیکھتا ہوں دس مینٹ بعد یاد ہی نھیں ہوتی :پ، یہاں پہ کافی مویز کے نام دیکھ کہ یاد آیا۔ویسے اگر ،موی دیکھنے کا اتفاق ہو تو آپ سے ہی پوچھ لیتا ہوں کے :“:battingeyelashes:
اچھی مووی تو یاد ضرور رہ جاتی ہے۔۔ لگتا ہے کوئی اچھی مووی نہیں دیکھی تم نے اب تک جو یاد نہ رہی ۔۔:p:p
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
کچھ پسندیدہ فلمیں درج ذیل ہیں۔ یہ فلمیں اپنی اپنی کیٹاگری میں بہت سے فلمی میدانوں میں اعلیٰ تھیں۔ بہت پسند آئی تھیں دیکھتے وقت یہ فلمیں۔ بہت سی پسندیدہ فلمیں اور بھی ہیں وہ دوبارہ وقت ملنے پر لکھوں گا۔

(Local Hero (1983
(The Breakfast Club (1985
(Stand by Me (1986
(The Terminal (2004
(Silver Linings Playbook (2012
(Little Miss Sunshine (2006
(The Curious Case of Benjamin Button (2008
(The Parent Trap (1999
(One Flew Over the Cuckoo's Nest (1975
(Finding Nemo (2003
(Spirited Away (2001
(Drive (2011
(Snatch (2000
(The Fault in Our Stars (2014
(The Good, the Bad and the Ugly (1966
(Bheja Fry (2007
(Timon & Pumbaa (1995
(Angrej (2015
(DuckTales (1987
(Garam Masala (2005
(Ankhon Dekhi (2013
(Chip 'n' Dale Rescue Rangers (1989
(Hasee Toh Phasee (2014
(Aladdin (1994
(Mackenna's Gold (1969
(TaleSpin (1990
(The Cement Garden (1993
(Andaz Apna Apna (1994
(The Diary of Anne Frank (1959
(Trigun (1998
(Fullmetal Alchemist (2003
(Nausicaä of the Valley of the Wind (1984
(The Treasure of the Sierra Madre (1948
(Hera Pheri (2000
(Castle in the Sky (1986
(The Brothers Bloom (2008
(Everybody's Fine (2009
(Teenage Mutant Ninja Turtles (1987
(Undisputed 3: Redemption (2010
(Dil Dhadakne Do (2015
(Queen (2013
(Aashayein (2010
(Das Boot (1985
(Black Lagoon (2006
(The Lost Room (2006
(Detective Byomkesh Bakshy (2015
(Carry on Jatta (2012
(Taxi No. 9 2 11 (2006
(Matrubhoomi (2003
(Dor (2006
(Fargo (1994
(The Godfather (1972
(Orange Is the New Black (2013
(Inception (2010
(The Shawshank Redemption (1994
(Titanic (1997
(Spartacus (2010
(Band of Brothers (2001
(Fight Club (1999
(Ferris Bueller's Day Off (1986
(Warrior (2011
The Prestige (2006
Schindler's List (1993
(American Beauty (1999
(The Silence of the Lambs (1991
(Avatar (2009
(Blade Runner (1982
(Gladiator (2000
(Twelve Years a Slave (2013
(Pacific Rim (2013
(EuroTrip (2004
(Kung Fu Panda (2008
(Big Hero 6 (2014
(Her (2013
(Troy (2004
(Saving Private Ryan (1998
(Back to the Future (1985
(Taken (2008
(A Few Good Men (1992
(L.A. Confidential (1997
(Tangled (2010
(The Dreamers (2003
(The Illusionist (2006
(Saw (2004
(Life of Pi (2012
(WALL·E (2008
(The Mask (1994
(Howl's Moving Castle (2004
(National Lampoon's Vacation (1983
(The Reader (2008
(The Ides of March (2011
(Showgirls (1995
(Empire of the Sun (1987
(Chitty Chitty Bang Bang (1968
(Grave of the Fireflies (1988
(Enemy at the Gates (2001
(Papillon (1973
(It's Kind of a Funny Story (2010
(Shark Tale (2004
(Honey, I Shrunk the Kids (1989
(Kung Fu Hustle (2004
(The Notebook (2004
بھائی۔۔۔۔ اے کی مذاق اے۔۔۔۔ اب ہم پوری فہرست نہیں پڑھیں گے۔۔۔ ظلم
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
ہاہاہاہاہا... :D
جی، گئے تھے سینما، لیکن فلم دیکھنے کے شوق میں نہیں گئے تھے۔ :D فلم تو ہم نے فلاپ ترین دیکھی تھی۔ :p
عام طور پر لوگ سینما فلم دیکھنے ہی جاتے ہیں۔۔۔ اگر آپ شروع میں لگنے والا قومی ترانہ سننے یا دیکھنے گئے تھے تو سلام ہے آپ کو۔۔۔ :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
292lb1s.jpg

پچھلے تین ماہ میں "پک ٹورنٹ کام " سے بہت فلمیں ڈاون لوڈ کیں ۔ اور یہ اچھی لگی ہیں ۔
بہت دعائیں
کہاں میخانے کا دروازہ غالبؔ! اور کہاں واعظ​
پر اِتنا جانتے ہیں، کل وہ جاتا تھا کہ ہم نکلے​
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
مجھے اب یاد نہیں ہے اگر دیکھی نہ ہوئی تو دیکھوں گی ۔۔۔اصل میں گھر میں ہی واحد کم موویز دیکھتی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سو بس اسی لیے میں نے نام گھر میں سنا ہے ۔۔۔۔۔۔یہاں پر جتنی موویز ہیں ان کے نام سنے ہوئے ہیں مگر دیکھی نہیں ۔۔۔وجہ یہی کہ اگر مووی پسند نہیں آئے تو چھوڑ دیتی ہوں :)

Divergent
salt
jessebellel
The conjuring
The bridge to terbethia
Illusionist
Next Three days
Feith
The Rite
Hunger Game
Colombian
The Last Samurai
Cast aways
A beautiful mind
Gladiator
The curious Case of Benjimin بٹن
Bhag Mika bhag
Seeking Justic
The Fault lies in our stars
Nanny dairies
Freedom writers
The Pianist
Conjuring
Man of TI CHI
I am Legend
Special Force
The Exorcism of Emily Rose
Pride and Prejudice
Taken
Mirrors
The stars on earth
V for Vandetta
Sherlock Homes
No one killed Jessica
Hansel and Gratel
Three days to kill
Jhon Wick
Sinister
Transporter
casino Royal
House of sand and dust
The Karate kid
Armageddon
Indian Jones
Ghost RIder
Under world
The best offer
Hachiko
Seven Pounds
Insidious
Homefront
Jack Ryan
Sky fall
The Moth Diaries
Hide and Seek
Olympus has fallen
Exodus
بندہ کوئی دو منٹ ہی اپنے بات رکھ لیتا ہے۔۔۔۔ حد ہے۔۔۔۔
 
Top