معافی سے بہتر کوئی انتقام نہیں۔
سید لبید غزنوی محفلین اپریل 9، 2017 #230 ہم نے جتنا اسلحہ اکٹھا کیا ہے اگر اتنا پھولوں کا باغ لگاتے تو دنیا مہک جاتی۔
سید لبید غزنوی محفلین اپریل 9، 2017 #234 ہر انسان اپنی عقل کو بڑا سمجھتا ہے اور اپنے بچے کو خوبصورت۔
سید لبید غزنوی محفلین اپریل 9، 2017 #238 وقت روئی کے گالوں کی مانند ہے۔ عقل و حکمت کے چرخے میں کات کر اس سے قیمتی پارچہ جات بنا لو، ورنہ جہالت کی آندھیاں اسے دور اٹھا پھینکیں گی۔
وقت روئی کے گالوں کی مانند ہے۔ عقل و حکمت کے چرخے میں کات کر اس سے قیمتی پارچہ جات بنا لو، ورنہ جہالت کی آندھیاں اسے دور اٹھا پھینکیں گی۔