پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

تم یہ تو کہتے ہو کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم کی امت ہو لیکن تم لوگ آپ صلی اللہ علیہ و سلم کی سنتوں پر عمل پیرا نہیں ہوتے ۔
 
جب آپ عروج پر ہوتے ہیں تو آپ کے دوستوں کو پتہ چلتا ہے کہ آپ کون ہیں اور جب آپ زوال پر ہوتے ہیں تو آپ کو پتہ چلتا ہے کہ دوست کون ہیں ۔
 
اللہ پر ہمیشہ بھروسہ رکھو کیونکہ اللہ وہ نہیں دیتا جو آپ کو اچھا لگتا ہے بلکہ وہ دیتا ہے جو آپ کے لیے اچھا ہوتا ہے ۔
 
Top