پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

ابن توقیر

محفلین
ایک تین سو یونس خان بنا لے اور ایک تین سو اسد شفیق بنا لے ۔۔۔۔۔۔ :applause::applause:
دبئی میں مینگوز کا سیزن ہے کیا؟؟
ونڈیز کو آمب چوپنے پر لگا دیں

ھاھاھا۔کام تو یہ بھی کمال ہے جس پر ونڈیز کو لگانے کا آپ نے سوچا ہےپر وہ بے چارے اُس طرح نہیں کرپائیں گے جس طرح اس فن میں مہارت ہمارے شہزادوں کو ہے۔سمائلس
 

ابن توقیر

محفلین
یونس خان کے 254 رنز اور اسد شفیق کے 238 رنز رہ گئے ہیں بسسسسسس۔۔۔۔ پرسوں تک پورے ہو جائیں گے ۔۔۔۔ :LOL:

اتنا حساب کتاب تو وہ خود بھی اپنی اننگز پر نہیں رکھے ہوں گے جتنا تعاون ہم نے اُن دونوں کے ساتھ کردیا۔ویسے دونوں ہی تین تین سو کی باریاں کھیل جاتے ہیں تو ویسٹ انڈیز نے تیسرے ٹیسٹ میچ کو کھیلنے سے انکار کردینا ہے۔
 

عثمان قادر

محفلین
ایک سیریس سوال :
کیا پاکستان ونڈیز کو 3-0 سے ہرا کر پھر سے اول پوزیشن پر ا جائے گا؟؟؟
آئی سی سی کی پوائنٹس سکیم کیا کہتی ہے ؟؟؟
 

ابن توقیر

محفلین
ویسے میں سوچ رہا تھا یونس کے 10000 رنز اسی ٹیسٹ میں نا پورے کروا دیں ؟؟؟
کیا خیال ہے ؟؟ 9456 تو ہو ہی گئے ہیں ۔۔۔۔۔ :thinking::thinking:

کک کک کیا؟ ویسے اس پر بھی سوچ لیتے ہیں۔پہلے ٹیسٹ میں بھی عبداللہ بھائی نے ذکر کیا تھا کہ 1000 یا 1500 کی باری کھیل کر ریکارڈ بناتے ہیں جیتتے تو رہتے ہی ہیں۔تو یہ فارمولا پھر اس ٹیسٹ پر لاگو کردیں؟
 

ابن توقیر

محفلین
ایک سیریس سوال :
کیا پاکستان ونڈیز کو 3-0 سے ہرا کر پھر سے اول پوزیشن پر ا جائے گا؟؟؟
آئی سی سی کی پوائنٹس سکیم کیا کہتی ہے ؟؟؟

نہیں جی۔پاکستان کلین سوئیپ کرنے کے بعد بھی پہلے پوزیشن پر واپس نہیں آسکے گا۔ہندوستان رینکنگ میں پاکستان سے آگے نکل چکا ہے۔
 

ابن توقیر

محفلین
اللہ خیر کرے میں میری آمد ہمیشہ برکت کا باعث بنی ہے پاکستانی ٹیم کے لیے :D

او۔تو اب سمجھ آئی کہ اسد شفیق کی ٹرپل سینچری کیوں مس ہوگئی۔صرف 232 رنز کی کمی سے۔ہم سمجھے تھے کہ ہم اُسے نظر لگابیٹھے ہیں مگر اب معمہ سُلجھ گیا ہے۔سمائلس
 
اظہر علی آوٹ۔۔۔۔۔۔


اظہر علی بروقت پویلین سدھار گئے!


مبارک ہو آپ سب کو اظہر علی کی یادداشت واپس آگئی ہے اور مجھے اللہ سے امید ہے اظہر علی کے حمایتیوں کی یادداشت بھی جلد واپس آ جائے گی
 

عثمان قادر

محفلین
شکر ہے یونس ابھی سیف اینڈ ساؤنڈ ہے ۔۔۔۔۔۔ اللہ یونس نوں تتی ہوا نا لاوے ۔۔۔۔
خبردار اب اگر کسی نے نظر لگائی تو ۔۔۔۔ پہلے ہی اس کو ڈینگی ہو چکا ہے ۔۔۔۔
 
Top