پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

میں نے ابھی انٹرنیت آن کیا تو حیرت ہوئی محمد نواز کو ٹیم میں دیکھ کر ۔۔۔۔۔
میرے خیال میں نواز کی جگہ بابر اعظم کو ٹیم میں رکھا جاتا ۔۔۔۔۔ بیٹنگ بھی مضبوط ہوتی اور اعظم بھی پُراعتماد رہتا ۔۔۔۔۔
آل راؤنڈر
5 باؤلر بھی تو چاہئیں۔ 4 باؤلرز ناکافی ہوتے ہیں۔
 
عثمان قادر

محفلین
پاکستان کافی بار چار باؤلرز سے کھیل چکا ہے اور جیت بھی چکا ہے ۔۔۔۔۔ اور نواز نے پہلے ٹیسٹ میں کچھ خاص پریشان بھی نہیں کیا تھا مخالف بیٹسمینوں کو ۔۔۔۔ اور بیٹنگ کی ایک اننگز میں بھی ٹوٹل ناکام ہوا تھا ۔۔۔۔۔ ویسے پانچواں باؤلر اظہر علی موجود تھا ٹیم میں ۔۔۔۔
 
باؤلنگ پچ پر 4 باؤلرز سے کام چل جاتا ہے، بیٹنگ پچ پر مشکل ہو جاتا ہے۔ اظہر پارٹ ٹائم کر سکتا ہے، فل سپیلز کے لئے نہیں کروا سکتا۔
 
عثمان قادر

محفلین
باؤلنگ پچ پر 4 باؤلرز سے کام چل جاتا ہے، بیٹنگ پچ پر مشکل ہو جاتا ہے۔ اظہر پارٹ ٹائم کر سکتا ہے، فل سپیلز کے لئے نہیں کروا سکتا۔
اس ٹیسٹ میں پچ تیسرے دن سے ہی اپنا اپ دکھانا شروع کر دے گی اور سپین باؤلرز چھا جائیں گے ۔۔۔۔ اس پچ کو بیٹنگ پچ کہنا غلط ہو گا ۔۔۔۔
اور نواز کی باؤلنگ دیکھتے ہوئے مجھے نہیں لگتا کہ اسے فل سپیلز کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے میرے نزدیک اس کا رول پارٹ ٹائمر والا ہی ہو گا ۔۔۔۔۔ باقی دیکھتے ہیں کہ کپتان اس کو کس طرح استعمال کرتا ہے ۔۔۔۔ زولفقار بابر کی جگہ اس سے باؤلنگ کروانا یقیناََ ایکمشکل فیصلہ ہو گا
 
پچھلے میچ کی دوسری اہم اننگ میں نواز نے 18 اوورز کروائے اور سب سے بہتر اکانومی (1۔7) کے ساتھ 2 وکٹیں حصل کیں۔ جو کہ بہت اچھی کارکردگی ہے۔
پہلی اننگ میں بھی 17 اوورز میں 2 وکٹس حاصل کیں، اور اس میں بھی سب سے کم اکانومی ریٹ تھا۔
پتہ نہیں آپ کس حوالے سے اسے بری باؤلنگ پرفارمنس کہہ رہے ہیں۔ :)
 
اور نواز کی باؤلنگ دیکھتے ہوئے مجھے نہیں لگتا کہ اسے فل سپیلز کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے میرے نزدیک اس کا رول پارٹ ٹائمر والا ہی ہو گا
پچھلے میچ کی پہلی اننگ میں سہیل خان سے زیادہ اور دوسری اننگ میں سہیل خان اور وہاب ریاض دونوں سے زیادہ اوورز کروائے ہیں۔ پارٹ ٹائم باؤلر اتنے اوورز نہیں کرواتا۔ :)
 
عثمان قادر

محفلین
پچھلے میچ کی دوسری اہم اننگ میں نواز نے 18 اوورز کروائے اور سب سے بہتر اکانومی (1۔7) کے ساتھ 2 وکٹیں حصل کیں۔ جو کہ بہت اچھی کارکردگی ہے۔
پہلی اننگ میں بھی 17 اوورز میں 2 وکٹس حاصل کیں، اور اس میں بھی سب سے کم اکانومی ریٹ تھا۔
پتہ نہیں آپ کس حوالے سے اسے بری باؤلنگ پرفارمنس کہہ رہے ہیں۔ :)
وہاب ریاض ۔۔۔ چالیس اوورز
سہیل خان ---- چھبیس اوورز
محمد عامر ----- پینتالیس اوورز
یاسر شاہ ۔۔۔۔۔ چوراسی اوورز
محمد نواز ۔۔۔۔۔ پینتیس اوورز
اگر نواز آپ کا فرنت لائن سپنر تھا تو اتنے کم اوورز وہ بھی ایک سپننگ وکٹ پر ؟؟ جبکہ فاسٹ باؤلرز اس سے زیادہ اوورز کرا رہے ہیں ۔۔۔۔۔
مزید وہاب ریاض ان فٹ بھی ہوئے میرے نزدیک ان کے ان فٹ ہونے کی وجہ بھی ایکسیسو باؤلنگ ہے ۔۔۔۔
اور مزید زوالفقار جیسے سیزنڈ باؤلر کے آنے کے بعد ان کی جگہ نہیں تھی ۔۔۔۔۔ اور پہلے میچ کی دوسری اننگ میں بیٹنگ فلاپ بھی ہوئی جس کی وجہ سے اس میچ میں بابر کو نواز کی جگہ کھلا کر بیٹنگ لائن بھی مضبوط کی جاسکتی تھی ۔۔۔۔
 
عثمان قادر

محفلین
پچھلے میچ کی پہلی اننگ میں سہیل خان سے زیادہ اور دوسری اننگ میں سہیل خان اور وہاب ریاض دونوں سے زیادہ اوورز کروائے ہیں۔ پارٹ ٹائم باؤلر اتنے اوورز نہیں کرواتا۔ :)
وہ صرف اس لیے کہ سپننگ وکٹ پر ان سے زیادہ کی توقع کی جا رہی تھی ۔۔۔۔
 
وہاب ریاض ۔۔۔ چالیس اوورز
سہیل خان ---- چھبیس اوورز
محمد عامر ----- پینتالیس اوورز
یاسر شاہ ۔۔۔۔۔ چوراسی اوورز
محمد نواز ۔۔۔۔۔ پینتیس اوورز
اگر نواز آپ کا فرنت لائن سپنر تھا تو اتنے کم اوورز وہ بھی ایک سپننگ وکٹ پر ؟؟ جبکہ فاسٹ باؤلرز اس سے زیادہ اوورز کرا رہے ہیں ۔۔۔۔۔
مزید وہاب ریاض ان فٹ بھی ہوئے میرے نزدیک ان کے ان فٹ ہونے کی وجہ بھی ایکسیسو باؤلنگ ہے ۔۔۔۔
اور مزید زوالفقار جیسے سیزنڈ باؤلر کے آنے کے بعد ان کی جگہ نہیں تھی ۔۔۔۔۔ اور پہلے میچ کی دوسری اننگ میں بیٹنگ فلاپ بھی ہوئی جس کی وجہ سے اس میچ میں بابر کو نواز کی جگہ کھلا کر بیٹنگ لائن بھی مضبوط کی جاسکتی تھی ۔۔۔۔
پیارے بھائی، پہلی بات یہ کہ اس کا یہ ڈیبو میچ تھا۔ جس کے لحاظ سے اوورز بھی ٹھیک ٹھاک کروائے ہیں اور باؤلنگ سٹیٹس بھی اچھے ہیں۔ اس میں بری کیا چیز ہے۔ وہ سمجھ نہیں آئی۔ :)
ایسی وکٹ پر 4 باؤلرز کے ساتھ کپتان پر دباؤ بڑھ جاتا ہے آپشنز کم ہونے کی وجہ سے۔
 
ابن توقیر

محفلین
اگر نواز کو ریپلیس کیا جانا مقصود ہوتا تو متبادل کوئی آل راونڈر ہی جگہ پاسکتا تھا بابر اعظم کو نواز کی جگہ نہیں رکھا جاسکتا۔نہ ہی یونس کو نواز کی جگہ لایا جاسکتا تھا۔بیٹنگ فلاپ ہوجانا الگ بات ہے لیکن بلے بازی کی قابلیت الگ۔لائن اپ تو کافی مضبوط تھی پچھلے ٹیسٹ میں بھی۔سمی اسلم،اظہر علی،مصباح خود،اسد شفیق،بابر بھی تھے،سرفراز بھی۔۔۔اب بھی لائن مضبوط ہے یونس کے آنے سے۔تو نواز کی جگہ ایک اور بلے باز کہلانا بہتر فیصلہ نہیں۔
ذاتی رائے
 
ایک آل راؤنڈر سپنر سے جس قسم کی باؤلنگ کی توقع رکھی جا سکتی ہے، اس لحاظ سے اچھی باؤلنگ ہے۔
ایک میچ میں بیٹنگ میں ناکامی کو پوائنٹ نہیں بنانا چاہئے۔
فرسٹ کلاس میں 32 بیٹنگ ایویج ہے، جو کہ آل راؤنڈر کے حساب سے اچھی ہے۔
30 میچز میں 3 سنچریز اور 7 نصف سنچریز ہیں۔ زیادہ سے زیادہ سکور 170 ہے۔
 
ابن توقیر

محفلین
نواز کو جہاں تک لائیو کھیلتے دیکھا ہے کافی متاثرکن نظرآیا ہے۔کچھ ون ڈے میچز میں اسے کھیلتا دیکھا ہے تو امید ہوئی ہے کہ بیٹنگ آل راونڈر کے طور پر ابھر سکتا ہے۔یہ ہے کہ فی الحال اُسے کافی محنت کرنی پڑے گی اپنی پوزیشن مستحکم کرنے کے لیے۔
 
ون ڈے کے لحاظ سے میں اور آپ ایک پیج پر ہیں ۔۔۔۔۔
 
عثمان قادر

محفلین
109 رنز 2 آوٹ۔اسد شفیق 57 اور یونس خان 38 پر کھیل رہے ہیں۔
پتہ نہین کیوں میرا دل کہہ رہا ہے کہ اس مرتبہ یونس خان بڑا سکور کرے گا ۔۔۔۔ ڈبل سینچری سے زیادہ ۔۔۔۔

سرگوشی : میرا دل جھوٹ بھی بڑے شوق سے بولتا ہے ۔۔۔۔ :nailbiting:
مجھے سرگوشی پیغام داخل کرنا نہیں آتا :noxxx:
 
میرا بھی دل کررہا ہے کہ آج اسد شفیق ایک لمبی باری کھیلے۔کیا ہی مزا آئے اگر وہ تین۔۔۔۔۔۔۔مم مم مطلب چلیں دو سو ہی ہوجائے۔سمائلس

میرے تو تکے بھی صحیح نہیں دل بےچارے کی کیا صحیح ہوگی۔سرگوشی کا پیریڈ یہاں دیکھا تھا میں نے۔
 
ایک تین سو یونس خان بنا لے اور ایک تین سو اسد شفیق بنا لے ۔۔۔۔۔۔ :applause::applause:
دبئی میں مینگوز کا سیزن ہے کیا؟؟
ونڈیز کو آمب چوپنے پر لگا دیں
 
Top