پاکستان کا دورہ سکاٹ لینڈاورآئر لینڈ:تیسرا میچ:پاکستان بمقابلہ آئر لینڈ

158469.jpg
 
ویسے یہ "ٹائی" پاکستان کے لیے شکست سے کم نہیں ہے۔
آئرلینڈ کے لیے یہ فتح کے برابر ہے
انہیں بہت بہت مبارک باد
کرکٹ زندہ باد
 

عسکری

معطل
ایرلینڈ تو وہی ہیں جن سے ہار پر ہمارے کوچ کو ہارٹ اٹیک ہو گیا تھا اس ٹیم کو شرم کرنا چاہیے :(
 
Top