پاکستان کا دورہ سکاٹ لینڈاورآئر لینڈ:تیسرا میچ:پاکستان بمقابلہ آئر لینڈ

کیون اوبرائن نے میچ کی آخری گیند پر چوکا لگا کر میچ ٹائی کر دیا
جیسے کہ میں نے پہلے کہا تھا کہ میچ آخری اوور تک جائے گا۔یہ آخری گیند تک گیا اور تب بھی دونوں ٹیموں کے جیتنے کے چانسز تھے
انہیں 53 گیندوں پر 75 رنز چاہیں۔

ساڑھے 8 کی اوسط سے

میچ جائے گا آخری اوور تک۔

مجھے تو ایسا لگتا ہے
 
158461.jpg
 
Top