پاکستان کا دورہ سکاٹ لینڈاورآئر لینڈ:تیسرا میچ:پاکستان بمقابلہ آئر لینڈ

پاکستان کے دورہ سکاٹ لینڈاورآئر لینڈکے سلسلے کاتیسرا میچ آج پاکستان اور آئر لینڈ کے درمیان ڈبلن میں کھیلا جا رہا ہے
 
میچ کو بارش کی وجہ سے 47 اوورز فی اننگ تک محدود کر دیا گیا
پاکستان نے مقررہ 47 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 266 رنز بنائے
محمد حفیظ نے اپنے ایک روزہ کیرئیر کی پانچوں سنچری بنائی اور 122 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے
اسد شفیق نے 84 رنز بنائے
کیون اوبرائن نے 2 وکٹیں لیں
 
158441.jpg
 
Top