میںکوئی 5 سال پہلے پاکستان میں ایک Automotive company میںکام کرتا تھا۔ اس وقت ہماری کمپنی میں لوگوں کے درمیان پیغام رسانی (communication) کا طریقہ یہ تھا کہ MS-Word میں اپنا پیغام یا میسج لکھیں، جتنے لوگوںکو بھیجنا ہے اتنی کاپیاں بنائیں، اور پھر دفتر میں موجود مینیجر کا اسسٹنٹ سب لوگوں کو یہ کاپیاں دے کر آتا تھا۔
یہاں امریکا میں کسی بھی کمپنی میںیہ طریقہ نہیں دیکھا۔ یہاں ہر کمپنی پیغامات کی ترسیل کے لیئے MS-Outlook کا استعمال کرتی ہے۔
مجھے علم ہے کہ میری پاکستانی کوئی بہت بڑی ملٹی نیشنل کمپنی نہیں تھی۔ ہو سکتا ہے کہ اس وقت بھی پاکستان کی بڑی کمپنیوںمیں آؤٹ لک کا استعمال ہوتا ہے، لیکن بہرحال بہت سی کمپنیاںبغیر آؤٹ لک کے بھی کام کر رہی تھیں۔
تو اب وہاں کیا صورتِ حال ہے؟ آؤٹ لک ایکسل کی طرح پیشہ ورانہ زندگی کا جز بنی ہے یا نہیں؟