پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز - پانچواں اور آخری بین الاقوامی ایک روزہ میچ
شمشاد لائبریرین جولائی 24، 2013 #1 پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز - پانچواں اور آخری بین الاقوامی ایک روزہ میچ
بھلکڑ لائبریرین جولائی 24، 2013 #2 میں صبح سے انتظار کر رہا ہوں کے ۔۔۔۔شمشاد بھائی دھاگہ کھولیں!!!!!!
شمشاد لائبریرین جولائی 24، 2013 #3 آج پانچواں اور آخری بین الاقوامی ایک روزہ میچ Gros Islet میں کھیلا جا رہا ہے۔ ویسٹ انڈیز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 50 اوور میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 242 اسکور بنائے تھے۔ پاکستان نے اب تک 31 اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 123 اسکور بنائے ہیں۔
آج پانچواں اور آخری بین الاقوامی ایک روزہ میچ Gros Islet میں کھیلا جا رہا ہے۔ ویسٹ انڈیز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 50 اوور میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 242 اسکور بنائے تھے۔ پاکستان نے اب تک 31 اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 123 اسکور بنائے ہیں۔
شمشاد لائبریرین جولائی 24، 2013 #9 جیتنے کے لیے اوسط 6.53 پر پہنچ چکی ہے۔ ابھی بیٹنگ پاور پلے لیا ہے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 24، 2013 #19 یہ اوور پاکستان کے لیے بہت سود مند رہا۔ 17 اسکور ملے۔ پاکستان 41 اوور 180 اسکور 4 آؤٹ
شمشاد لائبریرین جولائی 24، 2013 #20 پاکستان 42 اوور 190 اسکور 4 آؤٹ جیتنے کے لیے اوسط 6.62 پر آ گئی ہے۔