پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز - پانچواں اور آخری بین الاقوامی ایک روزہ میچ

شمشاد

لائبریرین
آج پانچواں اور آخری بین الاقوامی ایک روزہ میچ Gros Islet میں کھیلا جا رہا ہے۔

ویسٹ انڈیز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 50 اوور میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 242 اسکور بنائے تھے۔

پاکستان نے اب تک 31 اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 123 اسکور بنائے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ اوور پاکستان کے لیے بہت سود مند رہا۔ 17 اسکور ملے۔

پاکستان

41 اوور

180 اسکور

4 آؤٹ
 
Top