پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز - پانچواں اور آخری بین الاقوامی ایک روزہ میچ

بھلکڑ

لائبریرین
لیں جی شمشاد بھائی!!!!!
(بقول آپکے) ٹُک ٹک حضرت کے اس سیریز میں چوتھی ففٹی لیجئے اور 250 اسکور ہوئے جاتے ہیں جس کا مطلب ہے کہ 50 سے زائد کی اوسط ہو جائے گی!!! اس سیریز میں!!!!
اور نتیجہ بھی کافی اچھا رہا الحمدللہ!!!!! اور یہ بھی دیکھیں صرف ایک میچ میں وہ کریز پر نہیں رُکا اور وہی میچ ہم ہار گئے تھے!!!اب آپ ہی بتلا دیں کے کریز پر رُک کر وہ ٹیم کے لئے کھیل رہا ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔کہ اپنے لئے !!!
میرا تو فیورٹ پلئر ہے بھئی جو صبر اور حوصلہ اس میں ہے ۔۔۔۔وہ تو پاکستانیوں میں بہت کم پایا جاتا ہے!!!!!!
 

بھلکڑ

لائبریرین
ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے ذریعے ہمیں وکٹ گرنے سے دھچکا لگ سکتا تھا لیکن یہ معمولی تھا!!!!!!!
ایک بار تو بچ گئے
 

شمشاد

لائبریرین
عمر اکمل بہت اچھا کھیل رہا تھا لیکن کیچ آؤٹ ہو گیا۔

28 گیندوں پر 37 اسکور بنائے تھے۔
 

شمشاد

لائبریرین
موجودہ صورتحال میں D/L کے تحت پاکستان کو 221 اسکور کی ضرورت تھی جبکہ پاکستان 226 اسکور حاصل کر چکا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
لالہ اپنا کام دکھا گیا۔

جیتنے کے لیے ایک اسکور کی ضرورت ہے۔

مصباح آؤٹ

ابھی چار گیندیں باقی ہیں۔
 
Top