پاکستان بمقابلہ ویسٹ اندیز - پہلا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

شمشاد

لائبریرین
آج تو پاکستانی ٹیم نے کمال کر دیا۔

ویسٹ انڈیز

13 اوور

24 اسکور

3 آؤٹ

ایک رن آؤٹ اور دو عرفان کی گیند بازی کا شکار ہوئے۔
 
Top