پاکستان بمقابلہ ویسٹ اندیز - پہلا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

شمشاد

لائبریرین
پاکستان کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کے دورے پر ہے۔

آج پہلا بین الاقوامی ایک روزہ میچ Providence میں کھیلا جا رہا ہے۔

ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلےکھیلنے کی دعوت دی۔

اب تک پاکستان نے 40 اوور کے اختتام پر 169 اسکور بنائے تھے اور اس کے 6 کھلاڑی آؤٹ ہو چکے تھے۔

لالہ اس دفعہ چل گیا۔ 55 گیندوں پر 76 اسکور بنا کر کیچ آؤٹ۔
 

شمشاد

لائبریرین
ناصر جمشید 6
احمد شہزاد 5
محمد حفیظ 1
اسد شفیق صفر
عمر اکمل 19
پر آؤٹ ہوئے۔

ٹک ٹک کھلاڑی نے 107 گیندوں پر 39 اسکور بنائے ہیں۔
 
Top