پاکستان بمقابلہ سری لنکا - دبئی میں دوسرا ٹیسٹ میچ

شمشاد

لائبریرین
آج سے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 3 میچوں کی ٹیسٹ سیریز کا دوسرا میچ دبئی میں شروع ہوا ہے۔

پہلا ٹیسٹ میچ برابری پر ختم ہوا تھا۔

آج کے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
احمد شہزاد اور خرم منظور کریز پر ہیں۔

4 اوور میں بغیر کسی نقصان کے 17 اسکور بنے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
محمد حفیظ اس میچ میں بھی کوئی کارکردگی نہیں دکھا سکے۔
59 گیندوں پر 21 اسکور بنا کر Pradeep کے ہاتھوں کلین بولڈ ہو گئے۔
 

شمشاد

لائبریرین
118 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی 5ویں وکٹ بھی گر گئی۔
خرم منظور 136 گیندوں پر 73 اسکور بنا کر Lakmal کی گیند پر وکٹ کیپر جے وردھنے کے ہاتھوں کیچ آؤٹ۔
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی 42 اوور کا کھیل باقی ہے۔ نظر یہی آ رہا ہے کہ سری لنکا کی باری آج ہی آ جائے گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
اینجلو میتھیو نے احمد شہزاد کا کیچ چھوڑ دیا تھا۔

176161.jpg
 
Top