پاکستان بمقابلہ زمبابوے - پہلا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

فلک شیر

محفلین

شمشاد

لائبریرین
شرمناک بات ہے کہ زمبابوے سے ہار گئے۔

چلو کوئی گل نئیں۔ ہار جت ہوندی رہندی ہے۔

ذرا وہ نغمہ ہو جائے

تم جیتو یا ہارو ۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
ارے بھئی ایک میچ ہارے ہیں تو کیا ہوا۔ ابھی دو باقی ہیں، اس کے بعد ٹیسٹ میچ باقی ہیں۔ اور ہاں دو ٹی20 جیتے بھی تو ہیں۔
 

شیزان

لائبریرین
زمبابوے کو اچھی کارکردگی پر مبارکباد
اور پاکستانی ٹیم کو نیکسٹ میچ کے لئے گڈ لک۔۔
چھوٹی ٹیموں کا جیتنے سے سیروں خون بڑھتا ہے۔۔ یہ آج کوئی زمبابوے سے پوچھے۔۔ ویلڈن زمبابوے:)
 
Top