پاکستان بمقابلہ زمبابوے - پہلا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

شمشاد

لائبریرین
زمبابوے

21 اوور

89 اسکور

بغیر کسی نقصان کے

پاکستانی گیند باز تو سارے کے سارے ہی بے بس نظر آ رہے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
زمبابوے

23 اوور

105 اسکور

بغیر کسی نقصان کے

میچ آہستہ آہستہ پاکستانی ٹیم کے ہاتھ سے نکلتا ہوا۔
 

شمشاد

لائبریرین
Sibanda کی نصف سنچری مکمل ہو چکی ہے۔

Masakadza کی نصف سنچری ہونے میں ۳ اسکور درکار ہیں۔
 
Top