پاکستان بمقابلہ زمبابوے - پہلا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

شمشاد

لائبریرین
پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تین بین الاقوامی ایک روزہ میچ کھیلے جائیں۔ اس سلسلے کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا۔ دوسرا 29 اور تیسرا میچ 31 اگست کو کھیلا جائے گا۔

اس سے پہلے ٹی20 کی دو میچوں کی سیرز پاکستانی 0-2 سے جیت کر اپنے نام کر چکی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج کا میچ زمبابوے کے شہر ہرارے میں کھیلا جائے گا۔

میچ شروع ہونے میں تقریباً 30 منٹ باقی ہیں۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
شمشاد بھائی کا رواں تبصرہ حسن جلیل صاحب کے تبصرے سے کم مسحور کن نہیں ۔
بالنگ کے لیے آئے۔۔۔ ایمپائر کے پاس سے گزے ۔۔۔بال کی ۔۔۔اور چھکا:rollingonthefloor:
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان

8 اوور

36 اسکور

بغیر کسی نقصان کے۔

اس اوور میں Vitori نے تین گیندیں تو وائیڈ کی پھینکی ہیں۔
 

حاتم راجپوت

لائبریرین
زمبابوے، بنگلہ دیش ، نیوزی لینڈ۔۔۔ ان ٹیموں کے خلاف کھیلتے ہوئے میچ جوش و خروش سے نہیں دیکھا جاتا۔۔۔ :chatterbox::waiting: :yawn::bore:
سری لنکا ، ویسٹ انڈیز۔۔۔۔۔۔۔۔۔ان کے خلاف کھیلے جانے والے میچ کو بھی درمیانہ درمیانہ درجہ سے دیکھا جاتا ہے، کبھی کبھی جذبات میں اتار چڑھاؤ آ جاتا ہے۔۔ :thinking:
آسٹریلیا ، انگلینڈ ، ساؤتھ افریقا۔۔۔ان کے خلاف کھیلتے ہوئے جوش و خروش اچھا خاصا عروج کو چھونے لگتا ہے۔۔۔:baringteeth::loser::thumbsup:

پاکستان بمقابلہ بھارت۔۔۔۔۔۔ جوش خروش تو بہت دور ٹھہرا۔۔۔اچھا خاصا زندگی موت کا مسئلہ بنا نظر آتا ہے، ہر ایک بال پر دھڑکنیں بے قابو ہو رہی ہوتی ہیں ۔۔۔ :mad::atwitsend::worried::angry2::eek::shock::disappointed::surprise::idontknow::nailbiting::notworthy::noxxx::bomb::thumbsup2::shocked::chal: :pissed-off: :shout: :question: :male-fighter2: :male-fighter1: :mad-tongue: :fingers-crossed: :freaked-out: :highfive: :curse: :punga: :rondoo: :beating: :box:
 

عینی شاہ

محفلین
زمبابوے، بنگلہ دیش ، نیوزی لینڈ۔۔۔ ان ٹیموں کے خلاف کھیلتے ہوئے میچ جوش و خروش سے نہیں دیکھا جاتا۔۔۔ :chatterbox::waiting: :yawn::bore:
سری لنکا ، ویسٹ انڈیز۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ان کے خلاف کھیلے جانے والے میچ کو بھی درمیانہ درمیانہ درجہ سے دیکھا جاتا ہے، کبھی کبھی جذبات میں اتار چڑھاؤ آ جاتا ہے۔۔ :thinking:
آسٹریلیا ، انگلینڈ ، ساؤتھ افریقا۔۔۔ ان کے خلاف کھیلتے ہوئے جوش و خروش اچھا خاصا عروج کو چھونے لگتا ہے۔۔۔ :baringteeth::loser::thumbsup:

پاکستان بمقابلہ بھارت۔۔۔ ۔۔۔ جوش خروش تو بہت دور ٹھہرا۔۔۔ اچھا خاصا زندگی موت کا مسئلہ بنا نظر آتا ہے، ہر ایک بال پر دھڑکنیں بے قابو ہو رہی ہوتی ہیں ۔۔۔ :mad::atwitsend::worried::angry2::eek::shock::disappointed::surprise::idontknow::nailbiting::notworthy::noxxx::bomb::thumbsup2::shocked::chal: :pissed-off: :shout: :question: :male-fighter2: :male-fighter1: :mad-tongue: :fingers-crossed: :freaked-out: :highfive: :curse: :punga: :rondoo: :beating: :box:
شکر ہے کسی نے تو میری سائیڈ لی:dancing::dancing::dancing:بہت اچھا لکھا آپ نے حاتم بھائی:thumbsup:
 
Top