پاکستان بمقابلہ زمبابوے - پہلا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

شمشاد

لائبریرین
56 کی مجموعی اسکور پر پاکستان کی پہلی وکٹ گر گئی۔

احمد شہزاد 47 گیندوں پر 24 اسکور بنا کر سٹمپ ہو گئے۔
 

شمشاد

لائبریرین
مصباح الحق اور Brendan Taylor ٹاس کرنے سے قبل ہاتھ ملاتے ہوئے۔

165927.jpg
 
Top