پاکستان بمقابلہ زمبابوے - پہلا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

بھلکڑ

لائبریرین
اللہ کرے پاکستان سب میچ ہار جائے ایک ایک کرکے زمبابوے سے
خاں صاحب مجھے نہیں پتہ تھا کہ آپ یہاں تشریف لائے ہوئے ہیں۔۔۔۔۔ورنہ میں پہلے ہی زمبابوے کی ٹیم پر لگا دیتا سارا مال!!!!!
۔۔۔آپ ایسا کیا کیجئے کہ میچ کے دوسرے دن آجایا کریں ۔۔۔۔تیسرے دن میچ شروع ہونے سے پہلے پہلے آپ کے آنے کا اثر زائل ہو جایا کرے گا!!!!:LOL:
 
آخری تدوین:

محمداحمد

لائبریرین
پیشن گوئی شرم ناک انداز میں پوری ہوگئی
ہماری ٹیم شرم ناک ہار سے دو چار ہو گئی۔۔
فلک شیر بھائی محمداحمد بھائی کی بات اب سمجھ آ گئی ہو گی آپ کو۔۔۔ :grin:
اچھا سب چھوڑیں اس شعر کی بحر کیا بنتی ہے؟:laugh:

:rollingonthefloor:

ہم تو آپ کی آمد سے ہی سمجھ گئے تھے کہ آج میچ کا کیا ہونے والا ہے۔ اتفاق سے کچھ مصروفیت ایسی ہوئی کہ باقی ماندہ میچ دیکھ بھی نہیں سکا۔ صبح پتہ لگا کہ :noxxx:
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
حیرانگی تو مجھے بھی ہوئی ہے لیکن اگر ہم پاکستان کی ہار کو کوستے رہے گے اور زمبابوے کی اچھی کارگردگی کی بات نہیں کریں گے تو یہ بہت غلط بات ہوگی۔ میرے خیال سے زمبابوے نے بہت اچھی بیٹنگ کی۔ مجھے امید نہیں تھی کہ پاکستان اتنی آسانی سے ہار جائے گا۔ اس میں کوئی شک نہیں زمبابوے نے بہت اچھا کھیلا
 

شمشاد

لائبریرین
زمبابوے اچھا کھیلا ہے تو جیتا ہے ناں۔ بُرا کھیلتا تو پاکستان کی طرح ہار جاتا۔
 
خاں صاحب مجھے نہیں پتہ تھا کہ آپ یہاں تشریف لائے ہوئے ہیں۔۔۔ ۔۔ورنہ میں پہلے ہی زمبابوے کی ٹیم پر لگا دیتا سارا مال!!!!!
۔۔۔ آپ ایسا کیا کیجئے کہ میچ کے دوسرے دن آجایا کریں ۔۔۔ ۔تیسرے دن میچ شروع ہونے سے پہلے پہلے آپ کے آنے کا اثر زائل ہو جایا کرے گا!!!!:LOL:

چلو اگلے سب میچز میں زمبابوے پر لگا سکتے ہیں اپ
 
Top