پاکستان بمقابلہ زمبابوے - دوسرا ٹی20

شمشاد

لائبریرین
تین میچوں کی سیریز میں پاکستان نے دو میچ جیت لیے ہیں۔ تیسرا میچ 27 اگست کو ہو گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
احمد شہزاد ۹۸ کے انفرادی اسکور پر ناٹ آؤٹ رہا۔
اننگ کی آخری گیند پر اس نے چوکا لگانے کی بھرپور کوشش کی تھی لیکن ناکام رہا۔
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان کی پہلی وکٹ کا کیچ

165691.jpg
 
Top