پاکستان بمقابلہ زمبابوے - دوسرا ٹی20

شمشاد

لائبریرین
آج پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹی20 ہرارے کے میدان میں کھیلا جا رہا ہے۔

زمبابوے نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے۔

اس وقت پاکستان کے 5 اوور میں بغیر کسی نقصان کے 32 اسکور ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
تین ٹی20 میچوں کی سیریز میں پاکستان کو ایک میچ کی برتری حاصل ہے۔
تیسرا میچ 27 اگست کو کھیلا جائے گا۔
 
Top