پاکستان بمقابلہ زمبابوے - دوسرا ٹی20

شمشاد

لائبریرین
احمد شہزاد نے 64 گیندوں پر 98 اسکور بنائے جبکہ محمد حفیظ نے 40 گیندوں پر 54 اسکور بنائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
زمبابوے

4 اوور

31 اسکور

بغیر کسی نقصان کے

اس اوور میں زمبابوے کو 14 اسکور ملے۔
 

شمشاد

لائبریرین
زمبابوے

5 اوور

44 اسکور

بغیر کسی نقصان کے

اس اوور میں زمبابوے کو 13 اسکور ملے۔
 
Top