پاکستان بمقابلہ زمبابوے - دوسرا ٹیسٹ میچ

شمشاد

لائبریرین
پاکستان

پہلی اننگ
230 اسکور تمام کھلاڑی آؤٹ

دوسری اننگ

70 اوور

204 اسکور

7 کھلاڑی آؤٹ

جیتنے کے لیے 60 اسکور کی ضرورت ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
میزبان ٹیم کا Panyangara لگتا ہے اپنا ساتھی بن گیا ہے۔ اپنے اوور میں تین گیندیں وائیڈ پھینکی ہیں۔

جیتنے کے لیے اب صرف پچاس اسکور کی ضرورت ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
کرک انفو پر ایک تبصرہ :

Muhammad Zahid Awan: "All Pakistani fans need tuk tuk from misbah now. carry on tuk tuk, its the day to do some thing with tuk tuk."
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی کھانے کا وقفہ ہونے والا ہے۔

کیا آج بھی اسی طرح کریں گے جیسے زمبابوے کی دفعہ کیا تھا۔ ان کی بھی دو ہی وکٹیں باقی تھیں کہ وقفہ مؤخر کر دیا تھا۔
 
Top