پاکستان بمقابلہ زمبابوے - دوسرا ٹیسٹ میچ

شمشاد

لائبریرین
حالات خطرناک موڑ اختیار کر چکے ہیں اور کل کا پورا دن بیچ میں ہے۔

عبد اللہ بھائی کی بات صحیح لگ رہی ہے کہ مصباح بیچ میں ہے۔ باتی تو اللہ اللہ ہی ہے۔

جیتنے کے لیے ابھی 106 اسکور کی ضرورت ہے۔

عینی شاہ تمہاری نظر لگتا ہے لگ جائے گی۔ تھوڑی دیر کو عینک اتار کر دوسری طرف دیکھنا شروع کر دو ناں۔
 
عینی شاہ

محفلین

کہاااااااااااا تھا نا ہارے گا ہارے گا تو ہارے گا بس (y)(y)(y)عینک تو نہی لگاتی میں :LOL:آپ ذرا بکروں کا ارینج کریں اب :p:p:p
 
حالات خطرناک موڑ اختیار کر چکے ہیں اور کل کا پورا دن بیچ میں ہے۔

عبد اللہ بھائی کی بات صحیح لگ رہی ہے کہ مصباح بیچ میں ہے۔ باتی تو اللہ اللہ ہی ہے۔

جیتنے کے لیے ابھی 106 اسکور کی ضرورت ہے۔

عینی شاہ تمہاری نظر لگتا ہے لگ جائے گی۔ تھوڑی دیر کو عینک اتار کر دوسری طرف دیکھنا شروع کر دو ناں۔
مصباح تو پہلے دوسرے اوور میں ہی نکل جائے گا۔
صرف سعید اجمل ہے جو پاکستانی ٹیم کو ذلت و رسوائی سے بچا سکتا ہے۔۔
 
دل سے تو میں بھی چاہتا ہوں کہ پاکستان شکست سے بچ جائے مگر اتنا عمدہ کھیل پیش کرنے پر زمبابوے کا جیت اس کا حق بنتا ہے۔ دونوں ٹیسٹ میچز میں زیادہ تر زمبابوے نے اچھا کھیل پیش کیا ہے۔ ویسے بھی اگر پاکستان ہار جاتا ہے تو اس میں ذلت اوررسوائی والی کیا بات ہے؟ مجھے تو زمبابوے اور پاکستان بالکل برابر کی ٹیمیں لگ رہی ہیں۔ شکست سے پاکستان ٹیم جنوبی افریقہ سے سیریز کے لیے محنت کرے گی۔
 
یہ تو دو متضاد باتیں ہیں جناب۔۔۔۔:sleep:
 
۔ کہنے کا مطلب تھا کہ زمبابوے سے ہارنے سے ٹیم دورہ یو اے ای کے لیے زیادہ محنت کرے گی اور ٹیم میں کچھ ضروری تبدیلیاں بھی ہو جائیں گی۔حفیظ، اسد شفیق کی جگہ عمر اکمل اور توفیق عمر یا ناصر جمشید کو موقع دیا جانا چاہیئے۔
 
تو بند آنکھوں والے خواب تو زادا اچھے ہوتے ہیں بھئی :p:p:p

لیکن آپ دن میں تارے گننے کے چکر میں ۔
ایویں ہی خوش فہمی میں نہ ماری جائیں اور آج ابا حضور سے بکرے لینے کی ضد شروع کر دیں پھر شائد چاندرات یعنی کہ عیدرات تک شنوائی ہونے کی اُمید ہے کیونکہ یہاں سے ملنے کی کوئی اُمید نہیں ہے۔:cool::ROFLMAO:
 
پہلے تو اس کا ذرا مطلب بتا دیں :daydreaming:سیکنڈلی ہمارے بکرے لیے جا چکے ہیں اس لیے نو ٹینشن:rolleyes::rolleyes::rolleyes:
 
x boy

محفلین
ارے بھائیوں
گبھراؤ نہیں
جونا ہونا ہے ہوجائے گا۔
میں نے بہت سراہا تھا ماضی میں صرف ایک بار بوفے کھانے کا موقع ملا تھا
وہ بھی اس زمانے کے کونسلر نے ہمیں اسپیشل وی آئی پی پاس دئے تھے
اس کے بعد تو ایک گلاس پانی کا نہ پوچھا۔۔
پھر کس لئے سپورٹ کریں بس کھیل سمجھ کر محاصرہ کرینگے۔۔
جوجیتا وہی سکندر، باقی سب بندر۔
 
Top