پاکستان بمقابلہ زمبابوے - دوسرا ٹیسٹ میچ

شمشاد

لائبریرین
کرک انفو پر ایک اور تبصرہ :

Sikander: "Misbah... I will quit watching Test matches of Pak after Misbah and Younis will retire!"
 

شمشاد

لائبریرین
چلیں جی اب کھانے کا وقفہ ہو گیا ہے۔

ایسا نہ ہو زمبابوے والے کل کی طرح کھانے میں کچھ ملا دیں اور معاملہ گڑبڑ ہو جائے۔
 

محمداحمد

لائبریرین
47 رنز بہت بھاری نہیں پڑ رہے اِن کو۔

ویسے ایک بات تو طے ہے کہ رن چیز میں مصباح کا کھیل دیکھنا مضبوط اعصاب والے لوگوں کا ہی کام ہے۔ اچھے اچھے دل چھوڑ بیٹھتے ہیں یہاں آ کر۔
 

محمداحمد

لائبریرین
چلیں جی اب کھانے کا وقفہ ہو گیا ہے۔

ایسا نہ ہو زمبابوے والے کل کی طرح کھانے میں کچھ ملا دیں اور معاملہ گڑبڑ ہو جائے۔

چلیے ہمیں کوئی بہانہ تو مل ہی جائے گا اس بہانے۔

ویسے بھی کیا پتہ کہ عام "رزق سے ہی پرواز میں کوتاہی آ جائے" :)
 

شمشاد

لائبریرین
Chatara کا ایک اور اوور گزر گیا اور ایک اسکور بھی مل گیا۔

جیتنے کے لیے اب صرف چھیالیس اسکور کی ضرورت ہے۔
 
Top