پاکستان بمقابلہ زمبابوے - دوسرا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

شمشاد

لائبریرین
لالہ میدان میں آ گیا ہے۔
اب اگر ناٹ آؤٹ رہا تو میچ پر اچھے اثرات مرتب کر جائے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
احمد شہزاد آؤٹ ہو کر جاتے ہوئے۔

166063.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
اگر 280 تک پہنچ گئے تو زمبابوے پر دباؤ پڑ سکتا ہے۔
مجھے تو لگتا ہے کہ بنا لیں گے۔
احمد بھائی پاکستانی ٹیم 280 سے اوپر چلی گئی اور ابھی ایک اوور باقی ہے۔
 
Top