پاکستان بمقابلہ زمبابوے - دوسرا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

میرا نہیں خیال کہ یار لوگوں کو یہاں میری موجودگی پسند ہے
ان کے احترام میں شاید اب میں مزید پوسٹ نہ کرسکوں۔ ویسے بھی سمسٹر شروع ہوگیا ہے اور چھٹیاں ختم
شمشاد بھائی کا فون اگر وہی ہے تو جلد کروں گا تاکہ ریاض انے کی دعوت مل سکے
 
محمداحمد

لائبریرین

ہم نے کبھی ایسا نہیں کہا۔۔۔۔!

لیکن اتنا ضرور ہے کہ آپ اپنی بات کرتے ہوئے اوروں کے جذبات کا خیال نہیں رکھ پاتے۔

محفل میں آتے جاتے رہیے۔ آپ سے رونق رہتی ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
لگتا ہے عمر امین نے میری بات سُن لی ہے۔

اب مار دھاڑ شروع کر دی ہے۔ پہلے چھکا مارا پھر ساتھ ہی چوکا مار دیا۔
 
ہم نے کبھی ایسا نہیں کہا۔۔۔ ۔!

لیکن اتنا ضرور ہے کہ آپ اپنی بات کرتے ہوئے اوروں کے جذبات کا خیال نہیں رکھ پاتے۔

محفل میں آتے جاتے رہیے۔ آپ سے رونق رہتی ہے۔

دوسروں کے جذبات کا میں نے ٹھیکہ تو نہیں لے رکھا۔ ویسے مجھے یہ کام بہت پہلے ہی کرنا چاہیے تھا بلکہ ارادہ بھی تھا۔
مگر اب اندازہ ہورہا ہے کہ لوگ جھوٹ پر بہت جی لگارہے ہیں۔ تو پھر لگا رہنے دیں۔

چلیے اللہ حافظ۔ مجھے اپنا فون نمبر بھیج دیں اگر تو کراچی میں ملاقات ہوگی،۔ اس مرتبہ عیدالاضحیٰ کراچی میں ہوگی انشاءاللہ

اس سے پہلے جرمنی جانا ہے عید سے پہلے۔ پہلے خیال تھا کہ نبیل بیٹا سے بھی ملاقات رہے گی۔ مگر اب شاید ممکن نہیں
 
تمام احباب سے گزارش ہے بالخصوص کرکٹ والوں سے
زندگی بہت قیمتی ہے ۔ یہ ایک بار ملتی ہے۔ اس کو کھیل کود میں ضائع نہ کریں۔
زندگی کے بڑے مقاصد متعین کریں اور اس کو حاصل کرنے میں جڑجائیں
 
شمشاد

لائبریرین
عمر امین نے بین الاقوامی میچوں میں آج پہلا چھکا مارا ہے۔ اور آج ہی اس کا سب سے زیادہ اسکور ہے۔ پہلا ریکارڈ 27 تھا۔
 
Top