پاکستان بمقابلہ زمبابوے - دوسرا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

شمشاد

لائبریرین
آج پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ زمبابوے کے دارلحکومت ہرارے میں کھیلا جائے گا۔
میچ شروع ہونے تقریباً 55 منٹ باقی ہیں۔

تین ایک روزہ میچوں کی سیریز میں زمبابوے کو 0-1 کی برتری حاصل ہے۔
 
Top