پاکستان اور جنوبی افریقہ شارجہ میں - پہلا بین الاقوامی ٹی20 میچ

شمشاد

لائبریرین
کینکہ اپ نے لکھا تھا کہ کہنے میں کیا ہرج ہے کہ پاکستان جیت جائے گا :biggrin::biggrin::biggrin::biggrin:
تو جیت جائے گا ناں۔

دیکھ لینا آج ٹاس بھی پاکستان جیتے گا اور میچ بھی۔
(دعا کرو کہ ذرا ھاشم آملہ جلد آؤٹ ہو جائے اور لالہ آفریدی چل جائے۔)
 

عمر سیف

محفلین
پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے
شعیب ملک اور عبدالرزاق کھیل رہے ہیں ۔
 
Top