پاکستان اور جنوبی افریقہ شارجہ میں - پہلا بین الاقوامی ٹی20 میچ

ماہی احمد

لائبریرین
دل تو چاہ رہا ہے ایک نئی لڑی کھول لوں میچ دیکھنے کو جہاں تمام ساوتھ ایفریقن سپورٹرز کا داخلہ سختی سے منع ہو۔
 

قیصرانی

لائبریرین
یہیں ہوں۔

لیکن جب "پاکستانی" خود یہ بات کہتے ہیں کہ "اللہ کرے پاکستان ہار جائے" تو اچھا نہیں لگتا۔
یہ تندئ بادِ مخالف ہے جس سے عقاب کو گھبرانا نہیں چاہیئے۔ یعنی اپنی دعاؤں میں زور پیدا کرنا چاہیئے۔ ٹیم سے کیا توقعات رکھنا :)
 
Top