پاکستان اور جنوبی افریقہ شارجہ میں - پہلا بین الاقوامی ٹی20 میچ

یوں بھی انیس بھائی کو تو ہم نے خود ہی ایگزیمپشن دی ہوئی ہے لیکن آج کل کئی اور "نوواردانِ کرکٹ" بھی گردشِ زمانہ کی چھتری تلے پاکستانی ٹیم کے تمسخر اُڑانے کو ہی عین ثواب گردانتے ہوئے دامے درمے سخنے (زور صرف آخری والے پر ہی ہے) اپنا حصہ ڈالنے میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کرتے۔ :)
اتنی مشکل باتیں نا کریں ورنہ نتائج کے ذمےار آپ خود ہوں گے۔۔۔۔
میں جلد ہی مغزل بھائی کی شاگردی اختیار کرنے والا ہوں۔۔
 
انیس الرحمن کو موقع نہیں ملنا چاہئے کچھ لکھنا کا ۔۔ انہیں چاہئے کہ وہ خود آئیں اور کھولیں
ان کے انتظار میں رہے تو ہو سکتا ہے میچ کے بعد آئیں۔
میں خود نہیں آیا تھا۔۔۔
سوچا کہ شاید آپ کی ٹیم جیت جائے۔۔۔
مگر عینی مینی کو سلام ہے۔۔۔:great:
اس نے وہ کر دکھایا جو میں بھی نہیں کرسکتا تھا۔۔۔
ویل ڈن عینی۔۔۔:thumbsup2:(y)
 

عینی شاہ

محفلین
Top