پاکستان اور جنوبی افریقہ دبئی میں تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

ماہی احمد

لائبریرین

بھلکڑ

لائبریرین
انیس بھائی کون ہیں سینچری کروانے والے
اللہ سے کہیں
سینچری پکی پھر۔ :)
سمجھا کریں اپنے اپنے بابے ہوتے ہیں ۔۔۔۔اور آپ تو پڑھ بھی اشفاق احمد کو رہی ہیں ۔۔۔انہوں نے توبابوں کو صحیح ایلیبوریٹ کیا ہے:love:
اس بار مسئلہ میرے اپنے بابا جی کا ہے وہ اپنے لئے دعا کرتے اچھے تھوڑی لگیں گے :p
 
Top