پاکستان اور جنوبی افریقہ دبئی میں تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

شکر کیجے آپ کا نام نہیں لیا۔ :)
ویسے ہم تو عینی کو بھی اپنا ہی سمجھتے ہیں۔ :)
اصل میں میں وارد ہی نہیں ہوا یہاں۔ شمشاد بھائی نے بھگا جو دیا تھا۔
اب بےچاری عینی مینی کی شامت آ گئی۔:laugh:
ویسے میرے انشااللہ میں خاصا دم ہے۔ یقین نہ آئے تو ماہی احمد سے پوچھ لیں۔۔۔۔:rollingonthefloor:
 
کس سے پوچھ رہے ہیں؟؟؟ :)

مصباح الیون سے رابطہ کرنا پڑے گا۔
اس کے لیے تو پہلے ہی عرض کر چکا ہوں۔

19 دوڑیں 36 گیندوں پر

ون ڈے پہ کلنک کا اک داغ ہے مصباح
ٹیسٹ کے لیے فقط سبز باغ ہے مصباح
سستی سے کام لو اور دشمن کو سلا دو
دنیا کے لیے روشن چراغ ہے مصباح

انیس نامعلومؔ:grin:
 
Top