پائتھون کہانی (راوی نیرنگ خیال)

محمد بلال اعظم

لائبریرین
زبردست اور میں نے ایک جگہ جہاں مسافر کو شہریت دینی تھی صحیح کر دیا ہے۔ :)

کیا خوب لکھا ہے اور نئی دور کی سچی حکایت بیان کر دی نیرنگ خیال ۔

ویسے تو بہت باکمال جملے ہیں اس میں مگر مجھے انتظار تھا کہ بلال کی شمولیت کیسے ہوتی ہے۔ جیسے کروائی ہے اس نے میلہ لوٹ لیا ہے ۔

یہ ابھی مانو ، شریر اعلی اور بقیہ شوقیہ بلونگڑوں کو موذی کے "اگر"، "مگر "اور "تاوقتیکہ" سے روشناس کرا رہے تھے کہ محلے کے منے نے وحشی قسم کا ادہم مچانا شروع کر دیا۔
بس جی کبھی غرور نہیں کیا۔
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
تم نے پڑھا نہیں ، منے نے پہلے ہی زخمی کر رکھا ہے ، اب بہرحال اس کی سپاری دے دی گئی ہے ۔
رسیلی بھی اور کھٹی میٹھی بھی تاکہ کام ہو جائے۔
کس نے دی ہے آپ کو میری سپاری؟
کہاں سے آئی ہے یہ سپاری؟
کیوں دی ہے یہ سپاری؟
اچھے بچے فریش اپ کھاتے ہیں رسیلی نہیں۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
کیا بات ہے بڑا مزا آیا بھئی پڑھ کر آپ نے اچھی خاصی کہانی لکھ ڈالی اسے کہتے ہیں نا تخلیق کار ۔۔۔ سچ کہا ہے کہنے والے نے:
تخلیق کسی وقت اور قلم کے قوانین نہیں مانتی وہ تو خود ہی کاغذ پر آ کر لفظوں کی شکل لے لیتی ہے۔
ناچیز کی جانب سے مبارکباد قبول کیجے۔
بہت شکریہ اصلاحی صاحب :)

محترمہ کو اب یہ بتائیں کہ یہ پائیتھوں کیا بلا ہے ÷÷÷:laugh::laugh:
اصلاحی بھائی مقدس پائتھون میں بہت ذہین اور باقاعدہ قسم کی طالبہ ہے۔ یہاں بلاوجہ بھولی بنی بیٹھی ہے۔ اوپر کی تحریر میں شریر اعلی سے مراد یہی ہے۔ :)

ہمم نہیں مجھے واقعی سمجھ نہیں آئی مقدس :) شائید اسکا بیک گراؤنڈ کچھ اور ہے اور یہ اس پر لکھا گیا ہے ۔اب جبتک مجھے اسکا پتہ نہ چلے تو مجھے کیسے سمجھ آ سکتی ہے نا :):) لیکن خیال بھائی نے بہت فلوئنٹلی لکھا ہے ۔
بٹیا پائتھون کے متعلق ہے۔ اور سراہنے کے لیئے شکریہ :)

اے شاعر! میں اک ایسی محبت ہوں جسکا آخری حرف زمانے کے ہاتھوں کٹ چکا ہے۔:laugh:
بہت عمدہ نین بھائی۔۔۔
یار ٹیگ تو کردیا کریں۔۔۔ :(
انیس بھائی اپنے تئیں ٹیگ کیا تھا آپ والے انداز میں۔ یعنی بعد میں ختم۔۔۔ پتہ نہیں ملا کیوں نہیں۔ :)

بھیاا میں نے ابھی کیا ناں ٹیگ آپ کو۔۔ نہیں ملا کیا :(
شکریہ مقدس :)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
شاعر! میں اک ایسی محبت ہوں جسکا آخری حرف زمانے کے ہاتھوں کٹ چکا ہے۔
زبردست یعنی محبت سے صرف محب رہ گیا
زبردست منظر کشی کی ہے
:laugh:
شکریہ نیلم :) تم نے حکایتیں بند کر دیں ہیں تو ہمیں اپنا ہی دماغ لڑانا پڑ رہا ہے۔ :)

مل گیا تھا۔:)
مگر یہ نہیں کرتے نا۔۔
انیس بھائی وہی جواب ۔۔۔۔ :p

بڑے لوگوں کی بڑی باتیں ۔۔۔ ہیں ناں انیس بھیا :)
ہیں!!! :eek:
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
زبردست اور میں نے ایک جگہ جہاں مسافر کو شہریت دینی تھی صحیح کر دیا ہے۔ :)

کیا خوب لکھا ہے اور نئی دور کی سچی حکایت بیان کر دی نیرنگ خیال ۔

ویسے تو بہت باکمال جملے ہیں اس میں مگر مجھے انتظار تھا کہ بلال کی شمولیت کیسے ہوتی ہے۔ جیسے کروائی ہے اس نے میلہ لوٹ لیا ہے ۔

یہ ابھی مانو ، شریر اعلی اور بقیہ شوقیہ بلونگڑوں کو موذی کے "اگر"، "مگر "اور "تاوقتیکہ" سے روشناس کرا رہے تھے کہ محلے کے منے نے وحشی قسم کا ادہم مچانا شروع کر دیا۔
محب بھائی وہ اصل میں جب اک ہی بار میں لکھو اور پڑھو نا تو ایسی غلطیاں رہ جاتی ہیں۔ بہت بہت شکریہ۔۔۔۔
منے کی انٹری تو دھانسو ہی ہونی چاہیئے تھی۔ :)

بہت ہی لطف آیا ہے پڑھ کر اور اب دل چاہ رہا ہے کہ یہ کہانی لمبی ہو اور مسلسل اقساط آتی رہیں تاکہ ہم بھی دیکھیں کہ

شاعر اور مسافر منے کے ادھم سے بچ پائے یا اس کے وحشی رقص کا شکار ہو کر دنیا تیاگ جوگی بن بیٹھے ۔
ویسے آپکا کیا خیال ہے۔ کیا منا سدھر پائے گا۔:p منے کو سفلی طاقتوں کا بھی تو سامنا ہے۔ اس بھی نظر انداز نہ کریں۔ :)

نیرنگ خیال ، باقی اراکین جو آتے جاتے رہے اور اب آئیں گے اور ان کی شرکت کم زیادہ ہوتی رہے گی ۔ ان پر بھی اگلی اقساط میں کچھ ہونا چاہیے ۔

اراکین کا تمہیں پتہ ہی ہے ، کچھ نہ پتہ ہوتو معلوم کر لینا ;)
اگلی قسط کے لیئے اب انتظار کرنا پڑے گا۔ :) پتہ نہیں کتنا :p

میں بتا دوں گی ناں محب بھیا :p
تم سے بھی مدد لی جائے گی۔ اگلی قسط کوئی بھی لکھ سکتا ہے۔ کوئی قدغن نہیں ہے ویسے :)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
آؤ مقدس ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ اب بہت دلجمی سے پڑھنا ہے :)
بالکل۔۔۔ :) اگر ایسا ہوا تو اگلی قسط میں آپکی دلجمعی کو ضرور سراہا جائے گا۔ (y)

ہاں یا ناں۔۔ بات کلئیر کریں ناں
اس بات سے جوہنی فنش کی مہکار آ رہی ۔ :p

دھیان سے بھیا کہیں ٹکروں کا رُخ آپ کی طرف نا ہوجائے،،،مُنے کی :laugh:
منے کی راہ میں بہت رکاوٹیں ہیں۔ اگلی قسط منے کے گرد گھومے گی۔ قرین قیاس یہی ہے۔ :twisted:

اوہ میرے خدا! یعنی کہ حد ہوتی ہے بھئی! :) :) :)
کس بات کی سعود بھائی :p

واہ
واہ
واہ

کیا خوب لکھا ہے نیرنگ خیال جی آپ نے۔
اگلی قسط کا بھی انتظار ہے۔
شکریہ محفلی منے :) وعدہ ہے اگلی قسط کا گر وفا ہو جائے :ROFLMAO:
 
Top