پائتھون کہانی (راوی نیرنگ خیال)

نیلم

محفلین
شاعر! میں اک ایسی محبت ہوں جسکا آخری حرف زمانے کے ہاتھوں کٹ چکا ہے۔
زبردست یعنی محبت سے صرف محب رہ گیا
زبردست منظر کشی کی ہے
:laugh:
 
زبردست اور میں نے ایک جگہ جہاں مسافر کو شہریت دینی تھی صحیح کر دیا ہے۔ :)

کیا خوب لکھا ہے اور نئی دور کی سچی حکایت بیان کر دی نیرنگ خیال ۔

ویسے تو بہت باکمال جملے ہیں اس میں مگر مجھے انتظار تھا کہ بلال کی شمولیت کیسے ہوتی ہے۔ جیسے کروائی ہے اس نے میلہ لوٹ لیا ہے ۔

یہ ابھی مانو ، شریر اعلی اور بقیہ شوقیہ بلونگڑوں کو موذی کے "اگر"، "مگر "اور "تاوقتیکہ" سے روشناس کرا رہے تھے کہ محلے کے منے نے وحشی قسم کا ادہم مچانا شروع کر دیا۔
 
بہت ہی لطف آیا ہے پڑھ کر اور اب دل چاہ رہا ہے کہ یہ کہانی لمبی ہو اور مسلسل اقساط آتی رہیں تاکہ ہم بھی دیکھیں کہ

شاعر اور مسافر منے کے ادھم سے بچ پائے یا اس کے وحشی رقص کا شکار ہو کر دنیا تیاگ جوگی بن بیٹھے ۔
 
عینی شاہ

محفلین
زبردست اور میں نے ایک جگہ جہاں مسافر کو شہریت دینی تھی صحیح کر دیا ہے۔ :)

کیا خوب لکھا ہے اور نئی دور کی سچی حکایت بیان کر دی نیرنگ خیال ۔

ویسے تو بہت باکمال جملے ہیں اس میں مگر مجھے انتظار تھا کہ بلال کی شمولیت کیسے ہوتی ہے۔ جیسے کروائی ہے اس نے میلہ لوٹ لیا ہے ۔

یہ ابھی مانو ، شریر اعلی اور بقیہ شوقیہ بلونگڑوں کو موذی کے "اگر"، "مگر "اور "تاوقتیکہ" سے روشناس کرا رہے تھے کہ محلے کے منے نے وحشی قسم کا ادہم مچانا شروع کر دیا۔
یہ وہی والے منُے ہیں محب بھائی جنھوں نے مجھے بھی آنٹی بنا دیا :cautious:اب میں کوئی عینی آنٹی ہوں بھلا :atwitsend:
 
نیرنگ خیال ، باقی اراکین جو آتے جاتے رہے اور اب آئیں گے اور ان کی شرکت کم زیادہ ہوتی رہے گی ۔ ان پر بھی اگلی اقساط میں کچھ ہونا چاہیے ۔

اراکین کا تمہیں پتہ ہی ہے ، کچھ نہ پتہ ہوتو معلوم کر لینا ;)
 
مقدس

لائبریرین
Top