ٹوئنٹی20کرکٹ ورلڈکپ ویسٹ انڈیز اپریل،مئی 2010 - لائیو اسکور

شمشاد

لائبریرین
13 اوور میں 56 پر سات آؤٹ

اوسط 85۔11 پر

آج کا دن Sammy کا ہے۔
سب سے زیادہ اسکور کیا۔
چار کیچ پکڑے۔
ایک وکٹ لی۔
 

شمشاد

لائبریرین
16 اوور، 67 پر نو آؤٹ

ان میں 19 اسکور فالتو کے ہیں۔ جبکہ آئر لینڈ نے اپنی اننگ میں صرف چار اسکور فالتو کے دیئے تھے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ویسٹ انڈیز نے اپنی اننگ میں سات چوکے اور چار چھکے لگائے۔ جبکہ ویسٹ انڈیز نے اپنی پوری اننگ میں صرف تین چوکے لگائے۔
 

سویدا

محفلین
ٹی ٹوئنٹی نیٹ پر کہاں دیکھ سکتے ہیں لائیو اس بارے میں آگاہ فرمادیں شکریہ
 

قمراحمد

محفلین
ٹوئنٹی20ورلڈ کپ میں بنگلا دیش کیخلاف پاکستانی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ٹیم منیجریاور سعید کے مطابق بنگلا دیش کیخلاف پاکستان کی پلیئنگ ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے ۔ٹیم میں شاہد آفریدی(کپتان) ،کامران اکمل،سلمان بٹ،فواد عالم ،عبدالرزاق ، مصباح الحق ،محمد عامر ،محمد سمیع،محمد حفیظ،سعید اجمل اور عمر اکمل شامل ہیں۔بنگلا دیش کے خلاف میچ میں فاسٹ بالر محمد آصف میچ نہیں کھلیں گے۔پاکستان ٹوئٹنی20 ورلڈ کپ کا پہلا میچ آج بنگلا دیش کیخلاف کھیلے گا۔
 
Top