ٹوئنٹی20کرکٹ ورلڈکپ ویسٹ انڈیز اپریل،مئی 2010 - لائیو اسکور

وجی

لائبریرین
شمشاد بھائی میرے خیال میں اس دھاگے کو صرف میچ کے نتیجے تک محدود رکھیں تو اچھا رہے گا
پوری کمینٹری کرنے کے لیئے الگ دھاگا کھول لیں
 

شمشاد

لائبریرین
80 اسکور، 13 اوور، دو آؤٹ

اس اوور میں جے وردھنے کا ایک اور چھکا اور ساتھ ہی اس کا ذاتی اسکور 50 ہو گیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
ٹوئنٹی20کرکٹ ورلڈکپ ویسٹ انڈیز اپریل،مئی 2010 - لائیو اسکور

سری لنکا بمقابلہ نیوزیلینڈ
 
Top