ٹوئنٹی20کرکٹ ورلڈکپ ویسٹ انڈیز اپریل،مئی 2010 - لائیو اسکور

شمشاد

لائبریرین
تین اوور 14 اسکور، تین کھلاڑی آؤٹ۔

بارش کی وجہ سے ابھی تک تو کوئی نقصان نہیں ہوا۔
 

شمشاد

لائبریرین
رامپال تو بہت خطرناک باؤلر ثابت ہو رہا ہے۔ اپنے دوسرے اوور میں تین وکٹیں لے چکا ہے۔

3۔3 اوور میں 16 اسکور اور 4 کھلاڑی آؤٹ
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
میچ تو ویسٹ انڈیز کے ہاتھ میں لگتا ہے لیکن کوئی پتہ نہی چوکا مار دیا ہے بلکے ہو گیا ہے لگ بائے کا
 
Top