وہ جو میرا تُم پہ اُدھار تھا، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو

محمد خلیل الرحمٰن بھیا، ٹیگ کر دیا کریں، اگر برائوزنگ نہیں کرتا تو اتنا عمدہ کلام سے محروم رہ گیا تھا نا :(
بہت عمدہ، بہت اعلیٰ، سلامت رہیں۔

تہہِ دل سے فین ہوں میں ترا، ترے ہر کلام کا منتظر
تری لفظ لفظ پہ ہوں فدا، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو​
 
آداب عرض ہے امجد علی راجا بھائی۔ آئیندہ لازمآ خیال رکھیں گے۔ان شاء اللہ
 
الف عین

لائبریرین
اوہو، یہ میری نظر سے کیسے بچی رہی؟ ماشاء اللہ خوب ہے۔ اس پہ یاد آیا کہ نئی برقی کتابوں میں بھی میں نے تم کو المانیہ اور سنگا ہور پہنچا دیا ہے خلیل میاں!!
 
x boy

محفلین
بہت اعلی
ایک بات پوچھنا چاہونگا کہ
پیروڈی کسے کہتے ہیں کیا یہ اردو کا لفظ ہے؟
 
Top