آداب عرض ہے لئیق احمد بھائی۔ سدا خوش رہیےپرلطف اور بہت خوب
داد پیش ہے۔
خوش رہیے جنابخوب کہا ہے۔
جزاک اللہ استادِ محترم ۔ آپ نے پسند کرلیا ہماری عید ہوگئیواہ واہ لاجواب
آداب عرض ہے امجد علی راجا بھائی۔ آئیندہ لازمآ خیال رکھیں گے۔ان شاء اللہمحمد خلیل الرحمٰن بھیا، ٹیگ کر دیا کریں، اگر برائوزنگ نہیں کرتا تو اتنا عمدہ کلام سے محروم رہ گیا تھا نا
بہت عمدہ، بہت اعلیٰ، سلامت رہیں۔
تہہِ دل سے فین ہوں میں ترا، ترے ہر کلام کا منتظر
تری لفظ لفظ پہ ہوں فدا، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
تسلیمات۔ آدابواہ جی واہ مزا آیا پڑھ کر