ولنتئیر ورک

عزیزامین

محفلین
اگر اس سفر میں شاکر عزیز صاحب بھی چلتے تو زیادہ خوشی ہوتی کیوں کے مسائل تعلیم کے بھی ہیں بحثیت استاد وہ ہمیں بہتر گائیڈ کر سکتے تھے خیر یہ زبردستی کا کام نہیں۔
 
عزیزامین

محفلین
یہ آرزو تھی کہ ہنس کر کوئی ملا ہوتا کہ ہم سے کسی کا دل آشنا ہوتا۔ ہم روز بے مقصد فیس بک میں وقت ضائع کرتے ہیں پر کسی تعمیری کام کے لیے منہ پھیر لیتے ہیں یہ حال ہے ہم پاکستانیوں کا آخرمسئلہ حل نہ ہو تو دھرنوں میں دوما ویسٹ کریں گے پر مل کر کام نہیں کریں گے۔ دو منٹ یہی فرض کر لیں ہم ناکام رہے توبھی فائدہ ہے ہمیں گناہ نہیں ملے گا بلکہ ثواب ملے گا
 
عثمان

آپ ایک وولنٹئیر ورک یہ کریں کہ ڈھونڈ کر لائیں کہ اس وولنٹئیر ورک میں آخر کرنا کیا ہے ؟ :)
 
عزیزامین

محفلین
جوآپ کمی محسوس کریں اس کی کوئی فکس حد اور قید نہیں۔ ویسے آپ لوگوں میں کیا تصور آتا ہے ہاں ایک جو وہاں نہیں کرنا وقت ک ضایاں نہیں کرنا۔
 
عزیزامین

محفلین
سپیشل پیپل چائیلڈ تعلیم صحت آگہی ان موضوعات پر یا کسی بھی موضوع پر کام ولنٹیر پوچھتے نہیں کر گزرتے ہیں انہیں مشورے کی بھی ضرورت نہیں ہوتی بلکل سمندر کی لہروں کی طرح انہیں کوئی روک نہیں سکتا وہ جھجکتے نہیں
 
عزیزامین

محفلین
نظر بھی رکھے سماعتیں بھی وہ جان لیتا ہے نیتں بھی وہی خدا ہے۔ یہ شاید آلّس ہے یعنی کام، نہ کرنے کے بھانے
 
آخری تدوین:

عزیزامین

محفلین
پہلے تو آپ یہاں مختصر خلاصہ بتائیے کہ یہ تنظیم کیا کرتی ہے اور کیسے۔ پھر اس کے بعد بتائیے کہ انہیں کن کن امور میں مدد درکار ہے جہاں رضاکار ان کی مدد کر سکتے ہیں۔ پھر اس کے بعد دیگر باتیں شروع ہوں گی :)
سب سے پہلے تو کمپیوٹر کے ایکسپرٹس آگے آیں
 
Top