ولنتئیر ورک

عزیزامین

محفلین
زیک آپ کچھ کرنے کا اردہ بھی رکھتے ہیں ؟ شاید محسن صاحب خود ہی یہاں آ جایں۔ ممکن ہے بھی اور نہیں بھی
 

زیک

مسافر
زیک آپ کچھ کرنے کا اردہ بھی رکھتے ہیں ؟ شاید محسن صاحب خود ہی یہاں آ جایں۔ ممکن ہے بھی اور نہیں بھی
یہی تو آپ سے ہر کسی نے پوچھا ہے کہ کیا کرنے کے لئے لوگ ڈھونڈ رہے ہیں مگر آپ 3 صفحوں سے کہانیاں ڈال رہے ہیں اور ٹیگ کئے جا رہے ہیں۔
 

عزیزامین

محفلین
پہلے پتہ تو چلے کون کرنا چاہتا ہے کون نہیں ویسے تجویز آپ بھی دے سکتے ہیں ۔ جب ٹیم بن گئی تو امور کا تبادلہ خیال کر لیں گے یا ساتھ ساتھ آپ کچھ بھی کر سکتے ہیں مجھے کیا ا ب پ کا قائدہ پڑھانا پڑے گا؟
 

عزیزامین

محفلین
آپ پوچھ ایسے رہے ہیں کہ جیسے کسی ملک کا قانون ہو۔ نہیں جناب یہ خدمت خلق ہے جس میں کوئی خاص حد نہیں بس جزبہ ہونا چاہیئے
 

قیصرانی

لائبریرین
یہ محسن عزیز کون ہے؟
پہلے پتہ تو چلے کون کرنا چاہتا ہے کون نہیں ویسے تجویز آپ بھی دے سکتے ہیں ۔ جب ٹیم بن گئی تو امور کا تبادلہ خیال کر لیں گے یا ساتھ ساتھ آپ کچھ بھی کر سکتے ہیں مجھے کیا ا ب پ کا قائدہ پڑھانا پڑے گا؟
اچھی بات بھی صدقہ ہے
ویسے کچھ باتیں مجھے بھی کلئیر نہیں ہوئیں
یہ نا کہ سپیشل پیپل کے لیے ہے بلکہ ہر بندے کے لیے ہے جیسے کسی قسم کی ہیلپ چاہیے
نیچے محسن صاحب نے لائک بھی کیا ہے یہ رہا ان سے رابطے کا لنکhttps://www.facebook.com/MAKASHER?fref=ts
باقی نچوڑ آپ سب مل کر نکال لیں
آپ پوچھ ایسے رہے ہیں کہ جیسے کسی ملک کا قانون ہو۔ نہیں جناب یہ خدمت خلق ہے جس میں کوئی خاص حد نہیں بس جزبہ ہونا چاہیئے
تماشائے اہلِ کرم دیکھتے ہیں :thinking:
 
Top