ولنتئیر ورک

عزیزامین

محفلین
کیا آپ کو ولنٹئیر کام میں دلچسپی ہے، کیا آپ کا فیس بک اکاونٹ ہے اگر چاہیں تو زاتی میں شئیر کر دیں۔ اس کا حل بھی تلاش کرنے کوشش کروں گا کہ جو لوگ فیس بک یوزر نہیں ان کے لیے بھی حل نکلے مجھے آپ کے ساتھ اور قیمتی تجاویز اور مشوروں کی ضرورت ہے۔ فیس بک اکاونٹ نہ ہونے کی صورت میں بھی مشورہ دیں ۔ دراصل بات یہ ہے کے میں آج کل اپنے کچھ دوستوں کے ساتھ مل شپیشل پیپلز کی ایک آرگنائزشن کے لیے کام کر رہا ہوں جس میں مجھے آپ لوگوں کا ساتھ چاہیئے اور مشورہ امید ہے آ پ میرا ساتھ دیں گے شکریہ
 

قیصرانی

لائبریرین
پہلے تو آپ یہاں مختصر خلاصہ بتائیے کہ یہ تنظیم کیا کرتی ہے اور کیسے۔ پھر اس کے بعد بتائیے کہ انہیں کن کن امور میں مدد درکار ہے جہاں رضاکار ان کی مدد کر سکتے ہیں۔ پھر اس کے بعد دیگر باتیں شروع ہوں گی :)
 

عزیزامین

محفلین
جن کو نہیں پسند نہ آیں زبردستی تھوڑے ہی ہے۔ جیسے مجھے شاعری پسند نہیں تو میں یہ نہیں کہ سکتا شاعری کا وجود دنیا سے مٹ جائے؟
 

عزیزامین

محفلین
آپ کو نہیں لگتا کس چیز میں کمی ہے جیسے تعلیم کی کمی اس کے لیے آپ ولنٹئیر ٹیچرز بن سکتے ہیں ڈاکٹرز آگے آیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ آرٹسٹ
 
Top